جب آئزن ہاور نے مسئلہ کشمیر حل کرنے کا وعدہ کیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پچاس کی دہائی کے اواخر میں جنوبی ایشیا میں امن کے سوال اور مسئلہ کشمیر پر امریکی پالیسی نے ایک نیا موڑ لیا تھا۔ اس پالیسی کا اظہار اس وقت کے عالمی طاقت ور حلقوں کی اس مسئلے پر باہمی گفتگو، پڑھیئے بیرسٹر حمید باشانی کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

پچاس کی دہائی کے اواخر میں جنوبی ایشیا میں امن کے سوال اور مسئلہ کشمیر پر امریکی پالیسی نے ایک نیا موڑ لیا تھا۔ اس پالیسی کا اظہار اس وقت کے عالمی طاقت ور حلقوں کی اس مسئلے پر باہمی گفتگو، خطوط کے تبادلے اور ٹیلی گرام وغیر ہ کی شکل میں موجود دستاویزات سے ہوتی ہیں، جن کو اس وقت بہت سختی سے خفیہ رکھا گیا۔ اس کی ایک مثال کراچی کی ایک میٹنگ کی یادداشت ہے، جو کراچی سے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کو ارسال کی گئی۔ یہ میٹنگ آٹھ دسمبر انیس سو انسٹھ کو صبح نو بجے شروع ہوئی۔ اس اجلاس میں امریکہ کی طرف سے امریکی صدر...

یہ ایک دلچسپ یادداشت ہے؛ تاہم یہاں اس میمورنڈم کے بیشتر حصے کو نظر انداز کرتے ہوئے ہم اس تحریر کو صرف ان نکات تک محدود کرتے ہیں، جو زیادہ تر جنوبی ایشیا کی سیاست اور پاک بھارت باہمی تنازعات سے جڑے ہیں۔ صدر ایوب خان نے اس اجلاس میں یہ تجزیہ پیش کیا کہ اگلے تیس سے ساٹھ سالوں میں چین ایک بہت بڑی طاقت بن جائے گا؛ چنانچہ سوویت یونین آنے والے برسوں میں چین کی مدد جاری رکھتے ہوئے چین کا ''کائونٹر بیلنس‘‘ تلاش کرنے کی کوشش کرے گا۔ سوویت یونین کا سب سے بڑا مسئلہ نیٹو ہے۔ اگرچہ انہوں نے نیٹو کو...

اس اجلاس سے چند ماہ پہلے صدر ایوب خان یہ کہہ چکے تھے کہ اگر پاکستان اور بھارت کی آپس کی دشمنی جاری رہتی ہے، تو یہ دونوں کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔ برصغیر کا تحفظ ان کے مشترکہ مفاد میں ہے۔ اس کے باوجود بھارت کی اسی فیصد فوجیں پاکستان کے خلاف لگی ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں بیشتر پاکستانی افواج بھارت کے خلاف کھڑی ہیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ پاکستان اور بھارت کے باہمی تنازعات کیوں حل نہیں ہو سکتے؟ جبکہ یہ واضح ہے کہ اگر ان کے آپس کے مسائل حل ہو جائیں تو وہ مجموعی طور پر اس علاقے کے تحفظ پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

99 برس کے سائیکلسٹ نے عالمی مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیت لیا - BBC News اردودوسری عالمی جنگ کے دوران پائلٹ رہنے والے 99 برس کے کینیتھ جڈ نے سینیئر افراد کے سائیکل مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کرے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ BBC what about the other pilot ? Who was awarded in 2021 for doing … Nothing !!! Please have a report on that too ! Balanced diet and Healthy Life Style 👍
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیوی نے ٹھنڈی ٹھار میٹھی موت دیدی۔۔اہلخانہ کا تھانہ کے سامنے واویلابھارتی ریاست جھارکھنڈ کے علاقے دھن باد میں ایک شخص کی مشکوک حالات میں موت ہوگئی۔ مرنے والے شخص کےاہل خانہ نے اپنی بہو پر قتل کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اس
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سفر کے دوران جہاز میں سونے کا آسان طریقہ سابق ایئرہوسٹس نے بتادیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فضائی سفر کے دوران سونا کئی مسافروں کے لیے ایک چیلنج ہوتا ہے کہ انہیں نیند ہی نہیں آتی، تاہم اب ایک سابق ایئرہوسٹس نے دوران سفرسونے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکار اور جنگلی جانوروں کے معروف بیوپاری نے بیوی کے سامنے جان دیدینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) جنگلی جانوروں کے معروف امریکی بیوپاری جیف جانسن نے بیوی کے ساتھ جھگڑے کے بعد سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی۔دی سن کے مطابق 58سالہ جیف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسافروں نے قومی ائیرلائن کے طیارےکو کچرا دان بنا دیا۔۔صفائی کے باعث فلائٹ لیٹمسافروں نے پی آئی اے کے ہوائی جہاز کو ڈسٹ بن میں تبدیل کردیا، کچرا کی صفائی کے باعث لندن سے آنے والی فلائٹ میں تاخیر ہوئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دلہن نے دلہے کے گھر کے باہر دھرنا دے دیادلہن نے دلہے کے گھر کے باہر دھرنا دے دیا ARYNewsUrdu bride ARYNEWSOFFICIAL لڑکیاں آج کل تیز ہو گئی ہے چھوڑنے کی بات کرو دھمکیاں دیتی ہیں hahahah funny
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »