کیا آپ ہاتھوں کو ٹھیک طریقے سے دھوتے ہیں؟ وائرل ویڈیو سے جانیں - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس وائرس سے بچنے کے لیے ہر ایک کو اس سب سے آسان طریقہ پر عمل کرنا چاہیے coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving HealthyLiving HealthyFood HealthyEating lifestyles DawnNews

نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے تحفظ کے لیے طبی ماہرین جن تدابیر پر سب سے زیادہ زور دیتے ہیں ان میں سرفہرست ہاتھوں کو دھونا ہے۔

امریکا کی سائمنز یونیورسٹی کی ڈاکٹر ایلزبتھ اسکاٹ کے مطابق آپ ضروری نہیں کہ اس پر کنٹرول کرسکیں کہ کیا کچھ چھونا ہے یا چھوا ہے، آپ یہ بھی کنٹرول نہیں کرسکتے کہ کسی چیز کو کون چھو رہا ہے، مگر آپ اپنے ہاتھوں کا خیال ضرور رکھ سکتے ہیں۔ڈاکٹر ایلزبتھ کے مطابق یہ طریقہ کار 2 طرح کام کرتا ہے، سب سے پہلے تو یہ ہاتھوں پر موجود اشیا کو ہٹاتا ہے، اس کے ساتھ ساتھ صابن مخصوص جراثیموں کو نکال پھینکتا ہے۔

مگر ایک وائرل ویڈیو کو دیکھنا آپ کو اس عمل میں کی جانے والی غلطیاں سمجھا سکتی ہے کہ کس طرح لوگ ہاتھ دھوتے ہیں جراثیموں کو زندہ چھوڑ دیتے ہیں۔ ویڈیو میں ہتھیلیوں کو رگڑنے سے آغاز کیا جاتا ہے، پھر انگلیوں کے درمیان اور دیگر حصوں کو صاف کیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Btay

Stay Home with ur loved ones

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کے ساتھ اہل محلہ نے کیا سلوک کیاحیدرآباد دکن : کرونا وائرس میں مبتلا شخص کو اس کے پڑوسیوں نے گھر میں بند کرکے باہر سے تالہ لگا دیا، متاثرہ شخص نے فون پر پولیس کو اطلاع دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران سے تفتان کا میرا سفر کیسا رہا؟ میں نے کیا کچھ دیکھا؟ - Opinions - Dawn Newsاس تحریر کو پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان میں کرونا پھیلانا ایرانی سازش ھے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:- وبا سے بچنے والے بھوک سے بچ پائیں گے؟دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹوں میں اربوں ڈالر کا نقصان ہوا۔ کئی شعبے مکمل دیوالیہ ہونے کو ہیں جن میں ٹریول انڈسٹری سر فہرست ہے۔ پڑھیئےعمران یعقوب خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایران میں وائرس سے ڈیڑھ ہزار سے زائد ہلاکتیں، 20ہزار متاثرین - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران میں وائرس سے ڈیڑھ ہزار سے زائد ہلاکتیں، 20ہزار متاثرینایران میں وائرس سے ڈیڑھ ہزار سے زائد ہلاکتیں، 20ہزار متاثرین Iran CoronavirusPandemic Covid_19 CoronaVirusUpdate
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی CoronaVirusUpdate WHO CoronaCases CoronavirusOutbreak CoronaVirusInChina WorldHealthOrganization CoronaVictims
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »