کیا مکڑی کے کاٹنے سے پھیلنے والا زہر انسان کی موت کا سبب بنتا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا مکڑی کے کاٹنے سے پھیلنے والا زہر انسان کی موت کا سبب بنتا ہے؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

مکڑی ایک چھوٹا سا کیڑا ہے جس کی دنیا بھر میں بے شمار اقسام پائی جاتی ہیں۔ جسامت میں مختلف اور لاتعداد رنگوں میں پایا جانے والا یہ کیڑا بے ضرر بھی ہوتا ہے مگر اس کی کئی اقسام نہایت زہریلی ہیں۔

عام طور پر ہمارے گھروں میں یہ مکڑیاں دیواروں اور کونوں میں اپنا جالا بن کر اس میں رہتی ہیں۔ اپنا یہ گھر مکڑیاں لعابِ دہن سے تیار کرتی ہیں۔ ماہرینِ حشرات کے مطابق اس کی ان گنت اقسام ہیں جو اپنی جسامت، ساخت اور صلاحیتوں کے اعتبار سے الگ الگ ہیں۔ ان میں سے بعض مکمل طور پر ویرانوں میں رہنا پسند کرتی ہیں جب کہ اکثر مکڑیاں انسانوں کے درمیان اپنی جگہ پر رہنے کے ساتھ کسی بھی جنگل، ویران جگہ پر جالے بنا کر بھی رہتی ہیں۔

مکڑی پر تحقیق کرنے کے بعد ماہرین نے لکھا ہے کہ ان کی بعض اقسام نہایت زہریلی ہیں۔ ان کے کاٹنے سے انسان کی موت واقع ہو جاتی ہے۔ اس کے علاوہ بعض مکڑیوں کے کاٹنے سے جسم پر شدید خارش، دھبے بننے کے علاوہ درد کا احساس ہو سکتا ہے جب کہ اس کی وجہ سے ہونے والے زخم میں مواد بھر جاتا ہے جس سے متاثر ہ جگہ سڑ سکتی ہے۔ جنگل میں پائی جانے والی مکڑی کی بعض اقسام کے کاٹنے سے بخار اور بے ہوشی بھی طاری ہو سکتی ہے۔ اسی طرح کسی بھی انسان کو زہریلی مکڑی کے کاٹنے کے بعد متلی، قے کی شکایت کے ساتھ جسم میں شدید درد کا...

محققین اور جنگلی حیات کے ماہرین کے مطابق بلاج برنا، بنکا، مورتر، جالنی وغیرہ مکڑیوں کی وہ قسم ہیں جو نہایت زہریلی اور مہلک ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راجن پور کے گڑ کی خاص بات کیا؟سرد موسم آتے ہی راجن پور کے گڑ کی مانگ ميں اضافہ ہوگيا۔ آخر اس گڑ کی خاص بات کیا ہے اور يہ اتنا مشہور کيوں ہے؟ راجن پور سے کس کس دوستوں کو گڑ بھیجوں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مارگلہ کی پہاڑیوں کے قدیم غاروں کی بابت کیا مشہور ہے؟کہتے ہیں مغل دور میں ایک درویش شاہ اللہ دتّہ گزرے ہیں جن سے صدیوں پرانا ایک گاؤں بھی منسوب ہے۔ یہ گاؤں پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد کے مشہور پہاڑی مقام مارگلہ کے دامن میں ہے جو کہ مختلف آثار اور قدیم غاروں کی وجہ سے سیاحتی مقام جانا جاتا ہے۔ ان غاروں کی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں خواتین کی عصمت دری کو حریت پسندوں کے حوصلے پست کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہےَ۔ہیومین رائٹس واچمقبوضہ کشمیرمیں خواتین کی عصمت دری کوحریت پسندوں کےحوصلےپست کرنےکےلئےاستعمال کیاجاتا ہے۔ہیومین رائٹس واچ Kashmir IndianTerroristArmy IndianCrimes KashmiriWomen Rape HRW KashmirStillCrying KashmirBleeds hrw realDonaldTrump PMOIndia ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیا وقت چل رہا!کیا وقت چل رہا، کیا سرکسیں لگی ہوئیں، پرویز مشرف غداری کیس، فیصلہ چھوڑیں، وقت کیا کیا دکھا جاتا ہے، کل پرویز مشرف، نواز شریف پر مقدمے چلا رہے... کالم پڑھئے: (IrshadBhatti336) تحریر: ارشاد بھٹی DailyJang IrshadBhatti336 Zabardast IrshadBhatti336 کسی اور ملک میں آپ نے کبھی سنا کہ آرمی چیف کابینہ کے اجلاس میں پہنچ گیا ہو ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں کیا ہوا ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا صدرپاکستان پبلک سرونٹ ہیں؟چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا اٹارنی جنرل سے استفساراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »