سپریم کورٹ میں کیا ہوا ؟

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بارے میں درخواست کی سماعت کاز لسٹ کے مطابق بینچ نمبر ایک میں آخری مقدمے کے طور پر کی گئی۔ حیرت انگیز طور پر درخواست گزار ریاض حنیف راہی سپریم کورٹ کے احاط

ے میں تو موجود تھے لیکن سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں نہیں آئے۔ انہوں نے ہاتھ سے لکھی ہوئی ایک درخواست بھی ایڈووکیٹ آن ریکارڈ کے توسط سے دی جس میں اس درخواست کو واپس لینے کی استدعا کی گئی تھی۔ تاہم عدالت نے ان کی اس استدعا کو مسترد کر دیا۔کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے اس درخواست کو مفاد عامہ یعنی آئین کے آرٹیکل 184 تھری کے تحت سماعت کیلئے منظور کرلیا۔ عمومی طور پر اس آرٹیکل کے تحت ہونے والی کارروائی عدالت کی طرف سے از خود نوٹس کے زمرے میں بھی آتی ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی...

کمرہ عدالت میں موجود تمام لوگ اس بات پر حیران تھے کہ ابھی اس درخواست کے معاملے پر عدالت کی طرف سے کوئی نوٹس بھی جاری نہیں ہوا لیکن اس کے باوجود اٹارٹی جنرل انور منصور خان کمرہ عدالت میں موجود ہیں جبکہ عمومی طور پر ایسی درخواستوں پر اٹارنی جنرل عدالتوں میں بن بلائے نہیں جاتے۔ ابھی اس درخواست کی سماعت شروع ہی ہوئی تھی کہ اٹارنی جنرل روسٹرم پر آگئے اور انہوں نے کہا آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ ملکی مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا، جس پر چیف جسٹس نے کہا مدت ملازمت میں توسیع کا طریقہ...

انور منصور خان نے اپنے تئیں کوشش کی کہ عدالت جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل نہ کرے لیکن ان کی تمام کوششیں رائیگاں گئیں۔ عدالتی سماعت ختم ہونے کے بعد اٹارنی جنرل تیزی کے ساتھ کمرہ عدالت سے نکلے تو راستے میں انہیں کچھ صحافیوں نے روکنے کی کوشش کی تو وہ ہاتھ چھڑا کر چلے گئے۔ احاطہ عدالت میں درخواست گزار ریاض حنیف راہی بھی موجود تھے جب صحافیوں نے ان سے پوچھا کہ انہوں نے اپنی درخواست کو واپس لینے کی درخواست کیوں دی تو ان کا کہنا تھا درخواست واپس لینے کیلئے ان پر دباؤ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ میں سماعت جاریسماعت کے آغاز پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ذرائع ابلاغ پر چلنے والی یہ خبر درست نہیں کہ سپریم کورٹ نے اس معاملے کا ازخود نوٹس لیا ہے اور یہ کہ عدالت اب بھی درخواست گزار ریاض حنیف راہی کی درخواست ہی سن رہی ہے۔ BajwaExtension ArmyChief SupremeCourt حیرت انگیز عدالت عالیہ بے جا مداخلت کی ہے لڑکی کی بھائی اور محکمہ زراعت کے ملازمین ریاض حنیف راہی کو ڈرا رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازعحکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازع ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا Pakistan SupremeCourtOfPakistan Suspended Notification COAS ArmyChief QamarJavedBajwa pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR لگتا ھے جج پاگل ھو گۓ ھیں یہ کوئی نواز شریف تو نہیں کہ چاھۓ جیل میں رھے چاھۓ لندن میں کوئی فرق نہیں پڑتا 🤔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ،منشیات سمگلنگ میں سزاکیخلاف ایک ملزم کی درخواست منظور ،دوسرے کی مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے منشیات سمگلنگ کے مقدمات میں ایک ملزم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا BreakingNews SupremeCourt PakArmy
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیااسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ سماعت میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »