بدھ کو جب سماعت کا آغاز ہوا تو فروغ نسیم وفاقی حکومت کے وکیل کی حیثیت سے عدالت میں پیش ہوئے۔
تاہم اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور کا موقف تھا کہ حکومت کی جانب سے منگل کی شام کیے جانے والے اقدامات کا مطلب خامیاں تسلیم کرنا نہیں تھا۔ ’حکومت نے کہیں بھی نہیں کہا کہ ان سے غلطی ہوئی۔‘اٹارنی جنرل کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ تاثر بھی غلط ہے کہ کابینہ کے صرف 11 ارکان نے توسیع کی حمایت کی۔ اٹارنی جنرل نے کہا کہ توسیع سے متعلق قانون نہ ہونے کا تاثر بھی درست نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ 'آئین کے آرٹیکل 243 کے تحت مدت ملازمت میں توسیع وزیراعظم کی صوابدید ہے، وہ صدر کو ایڈوائس جاری کر سکتے ہیں۔' شہزاد اکبر نے کہا کہ ان کی رائے میں فوجی افسر کی ریٹائرمنٹ کو ’روکنے‘ کا عمل ’مدت ملازمت میں توسیع‘ تصور ہوتا ہے۔
It's all just disappointing specially from CJ khosa totally change the whole scenario of our political system but still it's a real big failure of this gov't specially the legal team is just tested badly lot's of concerns rumours uncertainty for the whole nation in last two days.
Such is the section of officers in the Pakistani army.Who aspires to become a general.If Bajwa is given extension in service,there will be discontent within that section of the army.If Bajwa does not get the service extension,he will occupy power to fulfill his personal ambition.
جی ، اسکے بعد راہی صاحب کو روسٹرم پر بلایا لیکن کچھ بولنے کا موقع دییے بغیر یہ کہا گیا کہ آپ تشریف رکھیں، ہم خود اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں 🤔🙄🙄
QuotedReplies1
لڑکی کی بھائی اور محکمہ زراعت کے ملازمین ریاض حنیف راہی کو ڈرا رہے ہیں۔
عدالت عالیہ بے جا مداخلت کی ہے
حیرت انگیز
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »