کیا ابرار الحق کا بھارتی فلم میں گانا کاپی ہونے کا دعویٰ غلط ہے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے معروف گلوکار ابرارالحق کے بھارتی فلم میں اپنا ایک اور گانا کاپی کیے جانے کے دعوے پر متعلقہ ادارے کا ردِعمل سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان کے معروف گلوکار ابرارالحق کے بھارتی فلم میں اپنا ایک اور گانا کاپی کیے جانے کے دعوے پر متعلقہ ادارے کا ردِعمل سامنے آگیا ہے۔

متعدد انٹرٹینمنٹ لیبلز کو کنٹرول کرنے والی ایجنسی’مووی باکس‘ نے ٹوئٹر پر ابرارالحق کی جانب سے بھارتی فلم’جگ جگ جیو‘میں اپنامشہور گانا ’نچ پنجابن‘ کو کاپی کیے جانے کے دعوے پر اپنا بیان جاری کیا ہے۔ ’مووی باکس‘ نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ’اس گانے کو کی طرف سے فلم میں شامل کرنے کے لیے باضابطہ طور پر لائسنس دیا گیا ہے۔‘

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ’ کرن جوہر اور دھرما موویز کو اس گانے کو اپنی فلم میں استعمال کرنے کا قانونی حق حاصل ہے اور ابرارالحق کی جانب سے اس حوالے سے کیا گیا ٹوئٹ توہین آمیز اور مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔‘ ابرارالحق نے ٹوئٹر پر مووی باکس کے ردِ عمل کا اپنے ٹوئٹ میں جواب دیتے ہوئے لکھا کہ’کسی کو بھی گانے کا استعمال کرنے کا لائسنس نہیں دیا گیا ہے۔ اگر کوئی دعویٰ کر رہا ہے تو معاہدہ پیش کریں۔‘بھارتی فلم میں اپنا ایک اور گانا کاپیاپنے ٹوئٹر پیغام میں ابرار الحق نے مشہور گانے نچ پنجابن کو فروخت کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کسی بھی بھارتی فلم کو اپنے گانے کے حقوق فروخت نہیں دیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جلد پاکستان کا دورہ کرونگا، بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کا اعلانبھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے اپنے پاکستانی پرستاروں کو یہ نوید سناتے ہوئے خوش کردیا ہے کہ وہ جلد پاکستان آئیں گے۔ واضح رہے ارجیت سنگھ کئی دلوں کو چھولینے والے گانے گا چکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف کے بعد مریم اورنگزیب کا لانگ مارچ کے حوالے سے بیانBREAKINGNEWS وزیر اعظم شہباز شریف کے بعد مریم اورنگزیب کا لانگ مارچ کے حوالے سے بیان اہم بیان کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے MaryamAurangzeb pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے سیکریٹریز، ڈی جی پارلیمانی امور کے خلاف اغوا کا مقدمہ درجپنجاب اسمبلی کے سیکریٹریز، ڈی جی پارلیمانی امور کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج arynewsurdu پٹواری بھائیوں۔ خان صاحب کی بات اگر آپ کو بری لگی ھے تو آجاؤ مل بیٹھ کر معاملہ حل کرتے ھے آپ اپنی لڑکی سنبھالو ھم اپنا لڑکا سنبھال لینگے انصافین ریٹویٹس کرے امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں امیر افراد کا احتجاج، خود پر ٹیکس لگانے کا مطالبہاس سال پہلی دفعہ امیر افراد کے ایک گروپ نے اس اجلاس کے موقع پر احتجاج کرتے ہوئے حکومتوں سے خود پر ٹیکس لگانے کا مطالبہ کیا۔ اور ایک ہیں پاکستانی حرامخور جو ٹیکس بچانے کیلیے حکمرانوں کی گوگیاں پالتے پھرتے ہیں۔۔۔ UmarCheema1 ایک طرف عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں امیر افراد کا خود پر ٹیکس لگانے کیلئے احتجاج دوسری طرف پاکستان کو انگلستان میں جرمانہ کی رقم کو ملکی سلامتی کا راز بنا کر 190 ملین پونڈ مجرم کو واپس!!! یاجوج اور ماجوج (گوج اور ماجوج) ایک بڑی غار کے اندر ہیں ، جو زمین کے نیچے جاتا ہے۔ وہ کھلے عام سے اس کے باہر سفر کرتے۔ ذوالقرنین اے ایس نے اس افتتاحی دیوار کو ان کے اندر پھنس کر تعمیر کیا تھا۔ یہ ویژن محمد قاسم کے خواب سے ہے۔ PMIK In Qasim Dreams
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا مدت پوری کرنے کے بجائے الیکشن میں جانے کا فیصلہ اعلان جلد متوقع02:54 PM, 21 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: حکومت نے مدت پوری کرنے کے بجائے الیکشن میں جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر داخلہ کہتے ہیں اعلان اتحادیوں You stooges and ur abeters are resp my dear home minister... امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کے عام انتخابات میں جیت کا سہرا کس کے سر سجے گا؟آسٹریلیا میں عام انتخابات میں اپوزیشن جماعت آسٹریلین لیبر پارٹی انتخابات جیت گئی ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے اب تک کے نتائج کے مطابق 58 فیصد ووٹوں کی گنتی کے بعد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »