کیا یہ ویڈیو بورس جانسن کی حکومت کا تختہ الٹ سکتی ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10 ڈاؤنگ سٹریٹ میں کرسمس پارٹی کا معاملہ: کیا یہ ویڈیو لیک بورس جانسن کی حکومت کا تختہ الٹ سکتی ہے؟

5 منٹ قبلویسے تو برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے لیے تنازعے کوئی نئی چیز نہیں تاہم حالیہ دنوں میں وہ اوں ان کی کابینہ ایک نئے سکینڈل کے زد میں آ گئے ہیں۔

معاملہ کچھ یوں ہے کہ وزیر اعظم کی اُس وقت کی پریس سیکریٹری الیگرا سٹریٹن ایک نیوز کانفرنس کی تیاری کے لیے وزیر اعظم ہاؤس میں 22 دسمبر کو ایک فرضی نیوز کانفرنس کا انعقاد کرتی ہیں۔ اس نیوز کانفرنس میں کوئی صحافی موجود نہیں ہے اور وزیر اعظم ہاؤس کا عملہ ہی ان سے سوال پوچھتا ہے اور پھر وہ ہنسی مذاق میں جواب دے رہی ہوتی ہیں۔

اس کے بعد وہ اس جواب پر انحصار کرنے کے بجائے کہتی ہیں کہ ’یہ فرضی محفل دراصل ایک بزنس میٹنگ تھی اور اس میں سماجی فاصلے کا قطاً خیال نہیں رکھا گیا تھا۔‘ تاہم ذرائع نے بی بی سی کو تصدیق کی ہے کہ گذشتہ برس 18 دسمبر کو واقعی ایک پارٹی کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں درجنوں افراد شریک ہوئے تھے۔ بار بار سوال پوچھے جانے پر برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ ’ایسی کوئی کرسمس پارٹی منعقد نہیں کی گئی۔ کووڈ قواعد کی ہمیشہ پابندی کی گئی ہے۔‘وزیر اعظم ہاؤس میں پارٹی کے انعقاد سے متعلق مختلف حلقوں کی طرف سے وزیر اعظم پر جہاں تنقید کی جا رہی ہے، وہیں کچھ رہنما ان سے معافی مانگنے اور استعفی دینے تک کا مطالبہ کرتے نظر آ رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This is shit. Only a sick mind would give hype 2 this matter. Co workers in any organization make gossip. They don't work all the time in a 'hostile office environment' as they relax at times and take life easy. It is normal.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دریاؤں کی آلودگی ختم کرنے کے لیے جامع منصوبہ پیش کیا جائے: وزیر اعظم کی ہدایتوزیر اعظم کی زیر صدارت کلائمٹ چینج کمیٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم نے آبی آلودگی کے خاتمے کے لیے جامع حکمت عملی پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ Naizi phlay apnay Zahaan kee tou kar lay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی خاص باتیں کیا ہیں؟شادی کے سوال پر ناں ناں کا جواب دینے والی بھارتی باربی ڈول کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے اور اِن کے مداح اس شادی میں کافی دلچسپی بھی لے رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہاسلام آباد : پاک بحریہ نے زمین سےفضا میں مار کرنےوالےمیزائلز کی فائرنگ کاکامیاب مظاہرہ کیا،کسی بھی جارحیت کابھرپورجواب دینے کی صلاحیت ہے ماشاءاللہ الحمداللہ MashaAllah ♥️🇵🇰♥️ MashaAllah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو اسلام آباد کی جانب مہنگائی مارچ کا اعلانملک بھر سے لوگ آکر 23 مارچ کو اسلام آباد کے احتجاج میں شرکت کریں گے، سربراہ پی ڈی ایم تفصیلات جانیے: DailyJang Shame on Mulla Fazlu who has openly supported the murderers of an innocent Sri Lankan citizen
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر کا پراپرٹی ویلیوشن کیلئے اسٹیٹ بینک ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہایف بی آر کا پراپرٹی ویلیوشن کیلئے اسٹیٹ بینک ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ FBR Pakistan StateBank PropertyValuation GovtofPakistan MoIB_Official shaukat_tarin StateBank_Pak FBRSpokesperson
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  جب تک آپ اپنے معاملات ٹھیک نہیں کرتے مالی حالات بھی ٹھیک نہیں ہوں گے۔ آپ ان دنوں عجیب سی بندش جیسی صورت حال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »