کیا مصنوعی ذہانت سے انسان بھی بنائے جاسکتے ہیں؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایلون مسک کی سابق کمپنی اوپن اے آئی ’’ڈیل ای 2 سسٹم‘‘ تیار کرنے کی وجہ سے پچھلے کئی دنوں سے موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ایلون مسک کی سابق کمپنی اوپن اے آئی ’’ڈیل ای 2 سسٹم‘‘ تیار کرنے کی وجہ سے پچھلے کئی دنوں سے موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔

ڈیل ای 2 سسٹم کو استعمال کرتے ہوئے انسانوں کی مختلف شکلیں بنائی جاسکتی ہیں، یعنی کوئی صارف لکھے گا ’’مسکراتے ہوئے بچے کی تصویر‘‘ تو سسٹم ایک مسکراتے ہوئے بچے کی شکل بنائے گا۔ حقیقت میں وہ بچہ وجود نہیں رکھتا ہوگا لیکن مصنوعی ذہانت کے ذریعے اس کی شکل بالکل انسانوں جیسی معلوم ہوگی۔اس سے پہلے آرٹیفشل انٹیلیجنس کی تصاویر شیئر کرنے پر پابندی تھی جس کے ختم ہونے کے بعد سے ڈیل ای 2 استعمال کرنے والے صارفین اپنی تخلیقات شیئر کرسکتے ہیں۔یہ تصاویر دراصل آرٹیفشل انٹیلیجنس کے ذریعے تخلیق کی گئی تھیں لیکن یہ بالکل اصل انسانوں جیسی معلوم ہوتی ہیں۔

ڈیل ای2 استعمال کرتے ہوئے انسانی چہروں کو تخلیق کرنے پر پہلے پابندی تھی لیکن کمپنی نے نئے اقدامات کرتے ہوئے ایسا نظام تشکیل دیا ہے کہ کسی بھی عوامی شخصیت کی تصویر کو نقل نہیں کیا جاسکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

والد کی علالت، اکمل برادران کی قوم سے دعاؤں کی اپیلاکمل برادران کی قوم سے اپنے والد کی صحت کیلئے دعاؤں کی اپیل arynewsurdu اللہ جلد مکمل صحت یاب کرے۔ آمین 🤲🤲🤲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کی وزیراعظم سے ملاقات شکوؤں کی طویل فہرست پیشوزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ دا گپ دے 24 News HD ur MQM donon paisy pr dance karty hain . ap pershan nah houn woh bhi ap ki tarah pay rule pr hain.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انگلش لینگوئج سکول دبئی کی جانب سے اے لیول گریجویشن کی پروقار تقریب کا اہتمامدبئی (طاہر منیر طاہر) انگلش لینگوئج سکول (ELS) دبئی میں اے لیول گریجویشن کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی کے قونصل جنرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کاٹنے کی دھمکی دے کر لوگوں سے رقم وصول کی جانے لگیسب سے پہلے راہول نام کے ایک شخص کو ایک ایس ایم ایس موصول ہوا جس میں اسے بتایا گیا کہ اس نے پچھلے مہینے کا بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی پابندیوں کی وجہ سے گندم کی قلت کا خدشہ ہے، فلور ملز - ایکسپریس اردوحکومت پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بند کرے، ملک بھر میں نجی گندم کی نقل و حمل پر کوئی پابندی نہ لگائی جائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہتھنی کی اپنے بچے کو دریا میں بہنے سے بچانے کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو جنوب بنگال کے شہر نگرکاتاکے قریب ایک دریا کی ہے Jasay ppp pakistan ko bachany ki koshish kar rahi hai Vj
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »