سکی کناری ہائیڈرو پاور پروجیکٹ نے چیلنجز کے باوجود ایک اور سنگ میل حاصل کرلیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پروجیکٹ مکمل ہونے پر کتنی بجلی قومی گرڈمیں شامل ہوگی؟ جانیے: SukiKinari CPEC China GeoNews

پاکستان میں موجود چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پروجیکٹ مکمل ہونے پر قومی گرڈمیں 884 میگاواٹ سستی بجلی کااضافہ ہوگا۔

چینی سفارتخانے نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’سی پیک پاور پروجیکٹ سکی کناری ہائیڈرو پاور پروجیکٹ نے چیلنجز کے باوجود کامیابی سے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے، تکمیل کے بعد اس منصوبے سے 884 میگا واٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہوگی۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Afsos jisnaa kam start kiaa Uska name tkk nai

Congratulations to the people of Pakistan

شکریہ کے پی کے شکریہ عمران خان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم ڈی اےکا کم آمدنی والوں کیلئے فلیٹ پروجیکٹ 16سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکاایم ڈی اے کے نظر ثانی شدہ پیمنٹ شیڈول کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی ووٹ_صرف_تیر_کا_ووٹ_بینظیر_کا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی تیاریاں مکملمختلف ڈویژنز سے ایک ہزار ایک امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ میں شاہ رخ کے 30 سال مکمل، گوری خان کا پیار بھرا پیغامبالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے فلم انڈسٹری میں اپنے 30 برس مکمل کرلیے، اس موقع پر ان کی اہلیہ گوری خان نے ایک پیار بھرے پیغام کے ساتھ انہیں مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang نہیں چاہئے تفصیل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سکی کناری ہائیڈرو پاور نے ایک اور سنگِ میل حاصل کر لیا: چینی سفارتخانہچینی سفارت خانے کا کہنا ہے کہ سی پیک کے پاور پروجیکٹ سکی کناری ہائیڈرو پاور نے چیلنجز کے باوجود ایک اور سنگِ میل حاصل کر لیا۔ یہ بھی پڑھیئے:DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے ایک اور بجلی بم عوام پرگرا دیا7 روپے 90 پیسےفی یونٹ بجلی مہنگی کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے ایک اور بجلی بم عوام پرگرا دیا،7 روپے 90 پیسےفی یونٹ بجلی مہنگی کر دی  تفصیلات کے مطابق سنٹرل پاور پرچیزنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عاطف اسلم کی ایک دفعہ پھر بھارتی میوزک انڈسٹری میں انٹریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی معروف گلوکار عاطف اسلم نے بھارتی میوزک انڈسٹری کو ایک اور سپر ہٹ گانا دے دیا ،گانے کے ریلیز کے بعد پاکستان اور بھارت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »