کیا امریکہ اب بھی ’سپر پاور‘ ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدارتی انتخاب 2020: کیا امریکہ کے سپر پاور کے درجے کو صدر ٹرمپ سے خطرہ ہے؟

عام فہم زبان میں بات کی جائے تو سپر پاور ایک ایسے ملک کو کہا جاتا ہے جو معاشی، عسکری، ثقافتی، سفارتی طور پر طاقتور ہو۔ سپر پاور ملک میں یہ صلاحیت ہونا بھی ضروری ہے کہ وہ جغرافیائی قید سے آزاد اور بیک وقت دنیا کے مختلف حصوں میں اپنا اثر و رسوخ استعمال کر سکتا ہو۔

سفارتی اثر و رسوخ کے حوالے سے امریکہ کا اس وقت کوئی ثانی نہیں ہے۔ امریکی کمپنیاں دنیا بھر میں کام کرتی ہیں اور سویت یونین کے خاتمے کے بعد امریکی عقائد جیسا کہ جمہوریت کو عالمی سطح پر فوقیت حاصل ہے۔ امریکہ کے اثر و رسوخ کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کہنے کو جہاں امریکی فوج نہیں پہنچ سکتی، وہاں بھی امریکی کوکا کولا کاروبار ضرور کر رہی ہوتی ہے۔ دنیا میں شاید ہی کوئی جگہ ہو جہاں لفظ برگر یا مکڈونلڈز سے لوگ شناسا نہ ہوں۔دنیا میں شاید ہی کوئی جگہ ہو جہاں لفظ برگر یا مکڈونلڈز سے لوگ شناسا نہ...

اس دوران امریکہ نے گوائم، ہوائی، سموعا اور فلپائن کے بیرونی علاقوں پر قبضہ کیا اور خود ایک نوآبادیاتی پاور بن گیا۔ چند سال بعد امریکہ نے پاناما کینال کا کنٹرول بھی حاصل کیا۔تھامس جیفرسن: ’امن، تجارت، تمام ممالک کے ساتھ ایمانداری سے دوستی اور کسی کے ساتھ بھی الجھنے سے گریز‘ معاشی اعتبار سے امریکہ نے دنیا بھر کے ممالک میں تجارت اور معیشت کو ریگولیٹ کرنے کے لیے بریٹن وڈ معاہدہ بنایا جس کا مقصد تو دنیا بھر کی معیشتوں کو مضبوط کر کے ایک اور عالمی جنگ روکنا تھا مگر اس سے آئی ایم ایف، ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن اور ورلڈ بینک کے وجود کی بنیاد بھی ڈالی گئی جہاں امریکہ اور امریکی ڈالر کی عالمی بالادستی کو یقینی بنا لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Uuuuuh

انشاللہ

امریکہ کو سپر پاور کا درجہ ختم ہونے والا ہیں - اگر ٹرمپ اسی طرح سے صدر رہا -

On paper only

is Bar China Bazi Lay Jaye Ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلینڈ اور ویلز میں ڈیمینشیا اور الزائمر سے اموات میں ہوشربا اضافہ گھروں میں کتنے لوگ موت کے منہ میں پہنچ گئے؟ تشویشناک انکشافلندن (مجتبیٰ علی شاہ )انگلینڈ اور ویلز میں دل کی بیماری سے زیادہ خواتین ڈیمینشیا اور الزائمر سے مر رہی ہیں,اس سال نجی گھروں میں 26،000 سے زائد اموات ہوئیں ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس, امریکہ میں نیا الرٹ جاریامریکی ماہرین صحت نے کورونا وائرس کےحوالے سے نیا انکشاف کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اگلے 6ہفتے تاریک ترین دن ہوں ثابت گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں کورونا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر پر ایک اور مقدمہ درج - ایکسپریس اردوساؤنڈ ایکٹ، ایس او پیز کی خلاف ورزی، حکومت اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے الزامات بس عوام کے لئے کچھ کرنے کو نہئ ایسے ہی وقت گزارے گے ۔۔ کوئی فائدہ نہیں ان مقدمات کا۔۔جب چھوٹ ہی جانا ہے تو کوئی فائدہ نہیں۔۔۔۔سارے مقدمات ختم کرو اور لندن بھیج دو تاکہ قوم کو سکون نصیب ہو Phir na ap ki plastic surgery melt ho jaye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سے عمرکوٹ آنے والی مسافر کوچ اور کار میں تصادمعمرکوٹ (سید  ریحان شبیر)کراچی سے عمرکوٹ آنےوالی اے سی مسافر کوچ اور تیز رفتار کار میں تصادم ، ایک ہی خاندان کےچار افراد جاں بحق ، تین شدید زخمی دو کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ امارات اور اسرائیل میں ہفتہ وار 28 کمرشل پروازوں کا پلان تیاراسرائیلی وزارت برائے نقل و حمل نے کہا ہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات منگل کو ایک معاہدے پر دستخط کریں گے جس کے تحت اسرائیل کے بین گوریون ہوائی اڈے سے دبئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور لیڈی ہیلتھ ورکرز میں مذاکرات کامیابحکومت اور لیڈی ہیلتھ ورکرز میں مذاکرات کامیاب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »