کورونا وائرس, امریکہ میں نیا الرٹ جاری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس, امریکہ میں نیا الرٹ جاری CoronaVirus Pandemic US Alert InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly StateDept

امریکی ماہرین صحت نے کورونا وائرس کےحوالے سے نیا انکشاف کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اگلے 6ہفتے تاریک ترین دن ہوں ثابت گے۔

تفصیلات کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد85لاکھ تک پہنچ چکی ہے جبکہ اموات دو لاکھ 26ہزار سے تجاوز کر چکی ہیں، امریکا اس وائرس کے سبب دنیا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے۔ اس حوالے سے امریکا میں کورونا وائرس کے حوالے سے نیا الرٹ جاری کردیا گیا ہے، امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا کے حوالے سے آئندہ6ہفتے تاریک ترین دن ہوں گے، ملک میں یومیہ55ہزار کورونا کیسزرپورٹ ہورہے ہیں۔ ڈاکٹر مائیکل اوسٹر ہوم نے کہا کہ چند ماہ میں یومیہ75ہزار کورونا کیسز سامنے آسکتے ہیں، غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اب تک امریکا میں کورونا کیسز کی تعداد85لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ اب تک کورونا وائرس سے2لاکھ26ہزارسے زائد اموات ہوچکی...

اس سے قبل امریکا میں متعدی امراض کے ادارے کے سربراہ ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے بھی گزشتہ ماہ خبردار کیا تھا کہ امریکی ریاستوں فلوریڈا، ایریزونا اور ٹیکساس میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپ میں کورونا وائرس کےکیسز میں 44 فیصد اضافہیورپ میں گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کےکیسز میں 44 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 440 افراد میں کورونا کی تصدیق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایران: ایک روز میں کورونا وائرس سے ریکارڈ 337 امواتایرانی حکام نے خبردار کیا ہے کہ لوگوں کے کورونا پابندیوں پر عمل نہ کرنے کی صورت میں یومیہ اموات چھ سو تک بڑھنے کا خدشہ ہے، حکومت نے کیسز بڑھنے پر تہران کے بعد دوسرے بڑے شہروں میں بھی پابندیاں سخت کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کورونا وائرس میں مبتلااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ میں اپنی بیماری بارے آگاہ کیا ہے۔ Or koi tax rahy gaya kaya hum kaya kare یااللہ خان صاحب کی حفاظت فرمائے، آمین اوکے۔۔لیکن یہ کوئ خبر نہیں ھے۔۔ خبر ھوتی۔۔ اگر یہ خاتون اپنے گھر کے تین ماہ کا بجٹ 12000 میں بنا کے دکھائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے مزید 15 کیسز سامنے آگئے - ایکسپریس اردوبلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے مزید 15 کیسز سامنے آگئے 😟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کورونا وائرس میں مبتلااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ میں اپنی بیماری بارے آگاہ کیا ہے۔ اللہ صحت دے امین
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »