کیا نیب نے نواز شریف کے خلاف کیس بند کر دیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا نیب نے نواز شریف کے خلاف کیس بند کر دیا؟ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu NawazSharif nab

لاہور: قومی احتساب بیورو کے ترجمان نے ایسی کچھ خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے جن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف ایک کیس کی تحقیقات بند کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میاں نواز شریف کا کیس بند کرنے کے حوالے سے نیب ترجمان نے وضاحت جاری کی ہے، ترجمان نے کہا کہ نواز شریف کے خلاف پلاٹ الاٹمنٹ انکوائری بند کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ نیب ترجمان کے مطابق نواز شریف کے خلاف ایل ڈی اے پلاٹ الاٹمنٹ کی انکوائری بدستور جاری ہے، کیس کو ابھی تک بند نہیں کیا گیا، اس لیے میڈیا ایسی خبروں سے اجتناب کرے۔نئے چیئرمین نیب کے ناموں پر ڈیڈ لاک

واضح رہے کہ گزشتہ روز اس سلسلے میں ایک نجی ٹی وی نے خبر چلائی تھی کہ نیب نے ایل ڈی اے پلاٹوں کی تقسیم کے معاملے پر نواز شریف کے خلاف تحقیقات بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خبر کے مطابق سابق ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد نے انویسٹیگیشن بند کرنے کی منظوری دی، اور نیب لاہور نے حتمی فیصلے کے لیے فائل چیئرمین قومی احتساب بیورو کو بھجوا رکھی ہے، جب کہ تحقیقاتی ٹیم نے انکوائری رپورٹ میں انویسٹیگیشن بند کرنے کی سفارش کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گندم کے ذخائر کھانے والے 'چوہوں' کو بھی نیب نے پکڑا، چیئرمین نیب‘گندم کے ذخائر کھانے والے “چوہوں “کو بھی نیب نے پکڑا’ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا نواز شریف 2022 میں واپس آئیں گے؟اہم ترین اور کلیدی سوال یہ ہے کہ کیا نواز شریف 2022 میں آجائیں گے اور ہاں تو کب؟ اس کی کوئی تاریخ ہے نہ ڈیڈ لائن لیکن یہ سوال حکمران تحریک انصاف اور اپوزیشن مسلم لیگ ن دونوں کیلئے بہت اہم ہے۔ تجزیہ: مظہرعباس مکمل تجزیہ پڑھیے: DailyJang NawazSharif یا اللہ پاک میری زندگی میں ایک بار پھر ایک بار پھر نواز شریف کو حکومت عطا فرما۔آمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب مسئلہ نہیں مسائل کا حل ہے: چیئرمین نیبجسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ نیب پر بالکل تنقید کریں لیکن تعمیری تنقید ہونی چاہیے، وہ تنقید برائے تنقید نہ ہو: جاوید اقبال Itny barey chohey🤔🤔 جو اسکی نکی کے چھولے میں جمع کروا دئیے گئے گندم عوام کھاتی اور انکے ٹیکس سے اربوں روپے براڈشیٹ کو دیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: منی بجٹ میں کیا کیا مہنگا ہوا؟مہنگائی کی تیلی نے آگ لگادی، ماچس کی ڈبیا سے لے کر گاڑیوں تک سب مہنگا ہوگا، فنانس ترمیمی بل منظور ہونے سے تقریباً 350 ارب روپے کے اضافی ٹیکس نافذ ہوجائیں گے۔ کيا کيا مہنگا ہوگا اس رپورٹ ميں جانیے shakeel_ahmed9 کی اس رپورٹ میں SamaaTV shakeel_ahmed9 حکومت نے بادشاہ والا طریقہ اپنایا ہے جس میں پل کے پیسے پورے کرنے کلیے ٹیکس کے ساتھ دو دو چھتر بھی مارئیں جائیں گے دیکھنا یہ ہے عوام چھتر مارنے والوں کی تعداد بڑھانے کا مطالبہ کرے گی یا سڑکوں پر نکل کر اپنی تکلیف کا شور کرے گے 🤔🤔🤔 shakeel_ahmed9 Good morning alhamdulilah from Indonesia🇮🇩 shakeel_ahmed9 Y don’t v force traders, professionals etc to pay due share of taxes so these indirect taxes cud b avoided None filers, taxes evaders r responsible for all ills of low income class
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایسٹ انڈیا کمپنی جس نے ایک خطے پر راج کیا - BBC News اردوولیم ڈیل رمپل اپنی کتاب ’دی انارکی، دا ری لینٹ لس رائز آف ایسٹ انڈیا کمپنی‘ میں لکھتے ہیں کہ یہ تاریخ کی ایک منفرد مثال ہے جس میں اٹھارویں صدی کے وسط میں ایک نجی کمپنی نے اپنی زمینی فوج اور بحریہ کی مدد سے 20 کروڑ لوگوں پر مشتمل ایک پوری قوم کو غلام بنا دیا تھا۔ دھوکےباز بدمعاش عیسائی دہشتگرد اس دور کے ٹویٹر کیلئے اور ہم ایشین کو محتاج کیا ۔۔۔ہماری دولت لے گئے اور ہم کو گدی نشین جاگیر دار نظام دے گئے Ohhhhhh just shut shameful memories of our political history
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

راکھی ساونت نے ایسا کیا کہا جس پر کرن کندرا شرما گئے؟ریلٹی شو ختم ہونے میں اب چند ہی ہفتے باقی ہیں اور اس دوران شو میں شامل کنٹسٹنٹس کے رشتے اور رویے ہر گزرتے دن کے ساتھ تبدیل ہو رہے ہیں۔ 37 روز سے بچی لاپتہ ہے پولیس مکمل ناکام ہے صحافی اور چیچہ وطنی کے مقامی سیاستدان پولیس کی جی حضوری میں مصروف ہیں. یہ ہے نیا پاکستان جہاں غریب نا کھا سکتا ہے نا آزادی سے رہ سکتا ہے. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »