کیا سعودی بادشاہت کا خاتمہ قریب آگیا؟ - Opinions - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی بادشاہت کا خاتمہ قریب آگیا؟

کی لیکن عجیب بات ہے کہ حملوں کی ذمہ داری لینے والوں کو جھوٹا کہا جا رہا ہے اور الزام کسی تیسرے فریق پر عائد کیا جا رہا ہے۔ الزام لگانے والے براہِ راست نام بھی نہیں لیتے اور کہتے ہیں کہ ایسا حملہ حوثی باغیوں کے بس کی بات نہیں، کوئی اور ملوث ہے۔اور سعودی عرب کی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا کہ ’ایرانی ڈیلٹا ونگ نے کروز ڈرون اور کروز میزائل سے حملے کیے‘۔کیے گئے۔ ترکی المالکی نے اپنی پریس کانفرنس میں جو ویڈیوز پیش نہیں کیں وہ عرب دنیا میں سوشل میڈیا پر وائرل ہیں اور تیل تنصیبات پر...

کئی ماہ پہلے امریکا نے عراقی وزیرِاعظم کے سامنے تجویز رکھی تھی کہ وہ جنوبی عراق میں ایران نواز ملیشیا گروپوں پر بمباری کرنا چاہتا ہے۔ عراقی وزیرِاعظم عادل عبدالمہدی نے امریکی وزیرِ خارجہ کو اس وقت بھی اس منصوبے سے دستبردار ہونے کے لیے کہا تھا۔ عراقی وزیرِاعظم کی طرف سے تجویز مسترد ہونے پر یہ کام اسرائیل کو سونپا گیا تھا۔ اور پھر عادل عبدالمہدی نے اسرائیل کے ڈرون حملے کے بعد تل ابیب کا نام نہیں لیا تھا، اور اب بھی وہ سعودی تیل تنصیبات پر حملے کے بعد تردید کر رہے ہیں اور امریکی انہیں مجبور نہیں...

آج جو حوثی سعودی عرب کے لیے دردِ سر بنے ہوئے ہیں انہیں ایران کا ساتھی خود سعودی پالیسیوں نے بنایا۔ ولی عہد محمد بن سلمان نے محمد بن زاید کے کہنے پر الاصلاح پارٹی کو یمن کا حکمران بننے سے روکنے کے لیے حوثیوں کو خود مدد دی اور الاصلاح سے لڑنے کے لیے تیار کیا۔ حوثی اس منصوبے کو سمجھ گئے اور الاصلاح کے ساتھ لڑنے کے بجائے سعودی نواز صدر عبد ربہ منصور ہادی کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے۔

اور اہم تنصیبات کو کسی بھی لمحے نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ عرب امارات یمن سے نکل جائے۔ عرب امارات کے شیخ پہلے ہی ایران کے میزائلوں سے خوفزدہ ہیں اور سعودی بلا اپنے سر لینے کو کبھی تیار نہیں ہوں گے۔ یمن کے علاوہ اردن اور عمان بھی سعودی عرب کے دوست نہیں رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب برادرانہ تعلقات کا مظہر ہے، فردوس عاشق اعوانوزیراعظم کا دورہ سعودی عرب برادرانہ تعلقات کا مظہر ہے، فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا سلامتی کو خطرے پر سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہونے کا عزموزیر اعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ Sofe pe beithy huwe he Or khete he khre he آل سعودکوپروٹیکشن دینےکےبجائےسعودی عرب کی فکرکیجئےکیونکہ اس مقدس سرزمین کوکوئی نقصان نہیں پہنچاسکتا سوائے یہود و نصارہ کے اور آل سعود ھمیشہ سےانکے آلہ کار بنے ھوئے ھیں۔ ایسانہ ھو کہ آپ آل سعود کومقدس سمجھ کر تحفظ دیتے دیتے سرزمین مقدس کو نقصان پہنچا بیٹھیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سعودی عرب میں سعودی ولی عہدسے ملاقاتجدہ: وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کے روز سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے سعودی عرب میں ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پربات چیت کی۔ رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد سے سعودی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

طالبان امریکہ مذاکرات رکوانے کے پیچھے کیا سعودی عرب ہے؟افغانستان میں جاری شورش کو ختم کرنے کے راستے تلاش کیے جارہے تھے اور دوسری جانب گولہ باری اور بم دھماکوں کا سلسلہ بھی جاری تھا لیکن وہ کیا وجوہات تھیں کہ ٹرمپ انتظامیہ نے مذاکرات ختم کر دیے اور اب مستقبل کے لیے کیا خدشات ہیں۔ More Post traumatic syndrome soldiers on American street in 10 years time. نہ کریں اور تا حیات لڑتے رہے. یہ کمانڈروں کی حکومت ھے یا عوام کا. کب تک لوگوں کو قتل کرتے رہوگے اور کب تک اپنے فوجیوں کو اپنے ملک و خاندان سے دور رکھیں گے. طالبان مذاکرت تو کر رھے تھے اور ساتھ ساتھ پریشان بھی تھے کہ اگر امریکہ چلا گیا تو ھم کس لے ساتھ کھیلیں گے جیسے قربانی کا بکرا ذبح کرنے پر بچے روتے اور پریشان ھوتے ھیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاک سعودی تعلقات اخوت، محبت اور ایمان کے رشتے پر قائم ہیں: سعودی سفارتخانہپاک سعودی تعلقات اخوت،محبت اور ایمان کے رشتے پر قائم ہیں: سعودی سفارتخانہ SaudiArabia KSAmofaEN saudiarabia Saudi_Gazette MoIB_Official pid_gov Pakistan KSAmofaEN saudiarabia Saudi_Gazette MoIB_Official pid_gov ٹوٹل بکواس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-سعودی قیادت کا مقبوضہ...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »