وزیراعظم کی سعودی عرب میں سعودی ولی عہدسے ملاقات

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan ImranKhan MuhammadBinSalman Saudia Newsonepk

جدہ: وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کے روز سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے سعودی عرب میں ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات پربات چیت کی۔

رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اسلام آباد سے سعودی عرب پہنچے جہاں انھوں نے سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزاد محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور انہیں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال سے آگاہ کیا۔ اس سے قبل جدہ کے شاہی ٹرمینل پر پہنچنے پر شہر مکہ کے گورنرخالد الفیصل بن عبد العزیز نے عمران خان کا خیر مقدم کیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذوالفقار بخاری، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز بھی ملاقات میں موجود تھے۔ پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد وہاں کرفیو اور پابندیاں عائد کرنے کے یکطرفہ بھارتی اقدام کے بعد سے وزیراعظم عمران خان مسئلہ کشمیر کے حوالے سے سعودی عرب کے ولی عہد سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، دورہ سعودی عرب اور امریکہ سے متعلق تبادلہ خیالوزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، دورہ سعودی عرب اور امریکہ سے متعلق تبادلہ خیال PMImranKhan COAS ArmyChief Meeting QamarJavedBajwa OfficialDGISPR ImranKhanPTI MoIB_Official peaceforchange pid_gov Dr_FirdousPTI Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان جمعرات کو سعودی عرب روانہ ہوں گے - ایکسپریس اردووزیراعظم سعودی قیادت سے کشمیر میں بگڑتی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے، دفترخارجہ بھیک پر چلنے والا نیازی وزیراعظم صاحب کا عمرہ کرنے کا پھر سے ارادہ ھے تو پورے پاکستان اور خصوصی کشمیری عوام کیلئے دعائیں کریں روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر OK
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر سعودی عرب چلے گئےننگے پاؤں؟ peaceforchange OfficialDGISPR sir koi islam k bary me ni sochta.koi Allah bary me ni sochta k Allah ka kya hukam ha or hum kya kr rahy hain.koi Allah se ni darta? Suadia America se dara jata ha jo Israel k hatho khely ja rahy hain.sab apny zati faidy ko dekh rahy hain bus.think Arrban kolon B marraaan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر جدہ پہنچ گئےجدہ (محمد اکرم اسد) وزیر اعظم پاکستان عمران خان سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر جدہ پہنچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب برادرانہ تعلقات کا مظہر ہے، فردوس عاشق اعوانوزیراعظم کا دورہ سعودی عرب برادرانہ تعلقات کا مظہر ہے، فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان سے ملاقاتوزیراعظم کی سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان سے ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang ڈرائیور اور سفیر آمنے سامنے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »