وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب برادرانہ تعلقات کا مظہر ہے، فردوس عاشق اعوان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب برادرانہ تعلقات کا مظہر ہے، فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial

کہ وزیراعظم کی کوششوں سے کشمیریوں کو اسلامی دنیا کی بھرپورتائید ملی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فردوس عاشق اعوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب برادرانہ تعلقات کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ دورے سے برادرممالک کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، وزیراعظم سعودی ولی عہد سے مقبوضہ کشمیر پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ

برادر اسلامی ملک، او آئی سی کو اعتماد میں لینا کشمیریوں کی آوازمضبوط کرنا ہے، وزیراعظم کی کوششوں سے کشمیریوں کو اسلامی دنیا کی بھرپورتائید ملی۔ معاون خصوصی نے کہا کہ وزیراعظم کا دورہ مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ کے لیے ایک اور سنگ میل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان سے تاریخی تعلقات میں مزید قربت آئی، پاکستان کےعوام سعودی قیادت سے والہانہ محبت،عقیدت رکھتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا فیصلہ کئی عدالتی فیصلوں کی خلاف ورزی ہے، فردوس عاشقاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ کئی عدالتی فیصلوں کی خلاف ورزی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا مریم نواز سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلاناسلام آباد:حکومت نے مریم نواز سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس کے بعد معاون خصوصی اطلاعات فردوس ‏عاشق اعوان نےپریس بریفنگ دی۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج الیکشن کمیشن کا فیصلہ آیا جس میں الیکشن […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو فون، تیل تنصیبات پر حملوں کی مذمتاسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نےسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو فون کرکے تیل تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پررابطہ کیااورسعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملے کی شدید مذمت کی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آج طورخم بارڈر کا افتتاح کرینگےوزیراعظم عمران خان آج طورخم بارڈر کا افتتاح کرینگے PMImranKhan Open Operation Torkham Border ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے پری فیبریکیٹڈ ہاؤسنگ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے ڈپٹی وزیراعظم بننے کی خواہش کا اظہار کردیافواد چوہدری نے ڈپٹی وزیراعظم بننے کی خواہش کا اظہار کردیا Read News fawadchaudhry DeputyPM PMIK PMimranKhan pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »