وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو فون، تیل تنصیبات پر حملوں کی مذمت

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی سعودی عرب کوبھرپور تعاون کی یقین دہانی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نےسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو فون کرکے تیل تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پررابطہ کیااورسعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملے کی شدید مذمت کی جبکہ دونوں رہنماؤں میں سعودی عرب میں حالیہ تخریب کاری کے واقعات پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کےساتھ کھڑا ہے، سعودی عرب کے امن اور عالمی معیشت کو نشانہ بنانےکی ہر کوشش کا مقابلہ کیا جائے گا۔عمران خان نے ایسے حملوں کے ذریعے خطے میں پر امن ماحول کو متاثرکرنے کی کوششوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ۔

عمران خان نے سعودی عوام سے یکجہتی کا اظہار اور سعودی سلامتی و علاقائی خود مختاری کیلئے مکمل حمایت کا اعادہ کیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب:اونٹوں کے میلے کی اختتامی تقریب میں ولی عہد شہزداہ سلمان کی شرکتسعودی عرب:اونٹوں کے میلے کی اختتامی تقریب میں ولی عہد شہزداہ سلمان کی شرکت SaudiCrownPrinceMohammedBinSalman MohammedBinSalmanCamelFestival SaudiArabia Attended Ceremony
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان مسلم دنیا کی بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں شاملوزیراعظم عمران خان مسلم دنیا کی بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل Read News ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial PMImranKhan Personality Pakistan ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial گانڈو لیڈروں میں ایک اور کا اضافہ ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial Grt loveu Khan naeembalti ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial Imran Khan, the leader of humanitarians!
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت کی سوشل میڈیا پر وفات کی جھوٹی خبریں پھیلانے والے پکڑے گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت کی سوشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کی دھرنے کی کال،اراکینِ پارلیمنٹ کی رائےاسلام آباد مارچ کا...; right lawfull مولانا پلیز پاکستان ابھی تو طرقی کی راھ پے چلا ھے آپ دھرنا دے کے کیون اپنا وقت برباد کر رھے ھو خود تو اپنے سیٹ بھی چیت نھین سکے وہان پے جا کے دھرنا دو جہان سے تم سیٹ ھار گئے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 یونیورسٹیاں شاملدنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 یونیورسٹیاں شامل Read News PakistaniUniversities HEC Ranks WorldRanking
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 یونیورسٹیاں شاملدنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 یونیورسٹیاں شامل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »