وزیراعظم کی سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان سے ملاقات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کی سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان سے ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیر اعظم نے ملاقات کے دوران سعودی ولی عہد کو کشمیر کی تازہ ترین صورت حال سے آگاہ کیا۔ملاقات میں وزیرِخارجہ شاہ محمودقریشی، مشیرِخزانہ حفیظ شیخ، معاون خصوصی ذوالفقار

بخاری بھی ملاقات میں موجود تھے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر آج جدہ پہنچے ہیں جہاں مکہ کے گورنر خالد الفيصل بن عبد العزيز نے ان کا استقبال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈرائیور اور سفیر آمنے سامنے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو فون، تیل تنصیبات پر حملوں کی مذمتاسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نےسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو فون کرکے تیل تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پررابطہ کیااورسعودی عرب میں تیل تنصیبات پر حملے کی شدید مذمت کی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، دورہ سعودی عرب اور امریکہ سے متعلق تبادلہ خیالوزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، دورہ سعودی عرب اور امریکہ سے متعلق تبادلہ خیال PMImranKhan COAS ArmyChief Meeting QamarJavedBajwa OfficialDGISPR ImranKhanPTI MoIB_Official peaceforchange pid_gov Dr_FirdousPTI Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی تیل کی تنصیبات پرحملے کی تحقیقات کے نتائج کے منتظررہیں گے: انتونیوگرتریزسعودی تیل کی تنصیبات پرحملے کی تحقیقات کے نتائج کے منتظررہیں گے: انتونیوگرتریز AntonioGuterres SaudiArabia Aramco OilInstallations Attack antonioguterres SaudiNews50 KingSalman
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ، سعودی تنصیبات پر حملوں کی مذمت ،ولی عہد کوکشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیاجدہ(محمد اکرم اسد) وزیر اعظم عمران خان کی سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک سعودی تعلقات اخوت، محبت اور ایمان کے رشتے پر قائم ہیں: سعودی سفارتخانہپاک سعودی تعلقات اخوت،محبت اور ایمان کے رشتے پر قائم ہیں: سعودی سفارتخانہ SaudiArabia KSAmofaEN saudiarabia Saudi_Gazette MoIB_Official pid_gov Pakistan KSAmofaEN saudiarabia Saudi_Gazette MoIB_Official pid_gov ٹوٹل بکواس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر سعودی عرب چلے گئےننگے پاؤں؟ peaceforchange OfficialDGISPR sir koi islam k bary me ni sochta.koi Allah bary me ni sochta k Allah ka kya hukam ha or hum kya kr rahy hain.koi Allah se ni darta? Suadia America se dara jata ha jo Israel k hatho khely ja rahy hain.sab apny zati faidy ko dekh rahy hain bus.think Arrban kolon B marraaan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »