کیا واقعی اسٹیو جابز مصر میں چھپے ہیں؟

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا واقعی اسٹیو جابز موت کا ڈھونگ رچا کر مصر میں چُھپے ہیں؟ مزید پڑھیئے:

ٹیکنالوجی کی دنیا کی جانٹ کمپنی ایپل کے آنجہانی بانی اسٹیو جابز کے ہم شکل سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں۔

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے بانی اسٹیو جابز لبلبے کے کینسر کے مرض مبتلا تھے اور 2011 میں انتقال کرگئے۔تاہم آج کل سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک شخص کی تصاویرگردش کررہی ہیں جس کی شکل بڑی حد تک اسٹیو جابز سے ملتی جلتی ہے۔ قاہرہ کی ایک دکان پر لی گئی تصویر میں کرتا پہنے اسٹیو جابز سے ملتے جلتے شخص ننگے پاؤں بیٹھے ہیں۔ اس شخص کی تصویر ایک سوشل میڈیا صارف نے فیس بک پر پوسٹ کی جس کے بعد یہ تصویر وائرل ہوگئی۔ صارفین کا کہنا ہے کہ اسٹیو جابز تاحال زندہ ہیں اور مصر میں چھپے ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر سندھ کی کراچی کی صفائی کیلئے مصطفی کمال سمیت سب کو مل بیٹھنے کی دعوتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ سب کودعوت دیتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایٹمی ریاست کے سربراہ کے طورپر یو ٹرن کی سیاست بہت خطرناک ہوگی، سینیٹرعاجز دھامرا کی تنبیہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینیٹر عاجز دھامرا نے کہاہے کہ بطور ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی ایک بار پھر ایل او سی پر فائرنگ، بچی سمیت 2 افراد شہیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے علاقے نیکرون سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی گولہ باری سے 3 گھر بھی جل کر خاکستر ہوگئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کو صاف کرنے کیلئے دشمن کے نیچے بھی کام کرنے پر تیار ہوگیا ،مصطفی کمالکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ایس پی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ میئرکراچی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”مصطفی کمال یہ کام کرلیں تو بحال کیا جاسکتا ہے “، میئر کراچی کی سربراہ پی ایس پی کو پیشکشاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)میئر کراچی وسیم اختر نے کہاہے کہ مصطفی کمال کوشہر کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی ایک بار پھر ایل او سی پر فائرنگ، بچی سمیت 2 افراد شہیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے علاقے نیکرون سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی گولہ باری سے 3 گھر بھی جل کر خاکستر ہوگئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »