”مصطفی کمال یہ کام کرلیں تو بحال کیا جاسکتا ہے “، میئر کراچی کی سربراہ پی ایس پی کو پیشکش

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)میئر کراچی وسیم اختر نے کہاہے کہ مصطفی کمال کوشہر کی

صفائی کیلئے پروجیکٹ ڈائریکٹر لگایاتھا لیکن ان کی جانب سے سیاست شروع کردی گئی ، اب بھی معافی مانگ لیں تو بحال کیا جاسکتاہے ۔امریکا اسرائیل کے دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے،ہمیشہ اسرائیل کے ساتھ کھڑے رہیں گے:مائیک پینس

جیونیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئےوسیم اختر نے کہا کہ مصطفی کمال کے ساتھ میرے اختلافات ہیں ، مختلف ٹی وی ٹاک شوز میں یہ میری بیوی تک بھی چلا گیا ۔ میں نے ان کو پروجیکٹ ڈائریکٹر لگایا لیکن مصطفی کمال نے مجھے باس کہہ کر بدتمیزی کرنے شروع کردی ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کہا تھا کہ میرے دفتر آجائیں اورمیرے ساتھ اپنا پلان شیئر کریں ، اس کے بعد میں ان کو سہولیات فراہم کروں گا لیکن مصطفی کمال نے میرے آفیسر کوبلا لیا اور میرے بارے میں بدتمیزی کی ، سیاست کرنا شروع کردی ،...

وسیم اختر کا کہنا تھا کہ کراچی کے عوام مسائل میں مبتلا تھے ، اس لئے میں نے ان کوپروجیکٹ ڈائریکٹر مقرر کیا تھا لیکن مصطفی کمال نے مجھے اپنا منصوبہ نہیں بتایا اورسیاست شروع کردی ۔انہوں نے کہاکہ میں نے مصطفی کمال کو نکالا نہیں بلکہ معطل کیاہے ، وہ معافی مانگ لیں تو میں ان کوبحال کرسکتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایٹمی ریاست کے سربراہ کے طورپر یو ٹرن کی سیاست بہت خطرناک ہوگی، سینیٹرعاجز دھامرا کی تنبیہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینیٹر عاجز دھامرا نے کہاہے کہ بطور ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی ایک بار پھر ایل او سی پر فائرنگ، بچی سمیت 2 افراد شہیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے علاقے نیکرون سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی گولہ باری سے 3 گھر بھی جل کر خاکستر ہوگئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وادی میں کرفیوکے 23روز مکمل ،انسانی المیہ جنم لینے کاخطرہ، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شہرشہر مظاہرےلاہور (خرم رفیق سے)مقبوضہ کشمیر میں فاشسٹ مودی سرکار کی جانب سے کرفیوکے نفاذ کو 23دن گزر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »