گورنر سندھ کی کراچی کی صفائی کیلئے مصطفی کمال سمیت سب کو مل بیٹھنے کی دعوت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ سب کودعوت دیتا

ہوں کہ آئیں بیٹھیں اور کراچی کی صفائی کریں ، اس میں کسی کو سیاست کرنے کی ضرورت نہیں ، کراچی ہم سب کاہے ۔امریکا اسرائیل کے دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے،ہمیشہ اسرائیل کے ساتھ کھڑے رہیں گے:مائیک پینس

جیونیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ کراچی میں ایک اتھارٹیزنہیں بلکہ کئی اتھارٹیز ہیں ، کراچی کا کچرا اٹھانا ایک بات ہے اور کراچی کے کچرے کا مسلسل بندوبست کرنا اور بات ہے ۔انہوں نے کہا کہ مقامی حکومت جب تک اپنے ٹیکس خود اکٹھے کرنے کے قابل نہیں ہوپاتی یہ مسئلہ حل نہیں ہوگا ، وفاقی حکومت کچھ ارب روپے دے دے گی لیکن چار چھ ماہ بعد یہ مسئلہ پھر شروع ہوجائیگا...

عمران اسماعیل کا کہناتھا کہ کراچی میں ترقیاتی منصوبوں پرکام جاری ہے ، اس سال 42.5بلین روپے کراچی کیلئے دیئے گئے ہیں، کراچی کی صورتحال انتہائی خراب ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں مصطفی کمال سمیت سب کودعوت دیتا ہوں کہ آئیں بیٹھیں اور کراچی کو صاف کریں ، اس میں کسی کو سیاست کرنے کی ضرورت نہیں ، کراچی ہم سب کاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی ایک بار پھر ایل او سی پر فائرنگ، بچی سمیت 2 افراد شہیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے علاقے نیکرون سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی گولہ باری سے 3 گھر بھی جل کر خاکستر ہوگئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کی ایک بار پھر ایل او سی پر فائرنگ، بچی سمیت 2 افراد شہیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے علاقے نیکرون سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی گولہ باری سے 3 گھر بھی جل کر خاکستر ہوگئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وادی میں کرفیوکے 23روز مکمل ،انسانی المیہ جنم لینے کاخطرہ، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شہرشہر مظاہرےلاہور (خرم رفیق سے)مقبوضہ کشمیر میں فاشسٹ مودی سرکار کی جانب سے کرفیوکے نفاذ کو 23دن گزر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »