کیا آج بھی بارش ۔۔؟۔۔ جانئے موسم کا حال

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سندھ ،شمال مشرقی پنجاب ، مشرقی بلوچستان اورکشمیر میں آندھی/تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں

موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ رات کے اوقات میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقا مات پر بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتہ کے روز ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی پنجاب اورکشمیر میں آندھی/تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ چند مقا مات پر بارش کا امکان ہے ۔ہفتہ کے روزاسلام آباد میں دن میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ صبح اور رات کے اوقات میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ چند مقا مات پر بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم دیر میں13 ملی میٹر بارش...

گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: تربت46،سبی45اورنوکنڈی میں 43ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں بارش نے پھر جل تھل ایک کردیا ،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی سندھ، شمال مشرقی پنجاب میں بارش کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

درجہ حرارت کم کرنے کیلئے یو اے ای میں مصنوعی بارشغیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دبئی کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا۔ B
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی والے ہوشیار! گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکانمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں کل سے 26 جولائی تک مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، کراچی میں بھی موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم آج دورہ ویسٹ انڈیزکے لئے روانہ ہوگیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ ختم ہونے کے بعد آج ویسٹ انڈیز روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق قومی سکواڈ مانچسٹر سے بذریعہ پرواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی نےایسی جگہ لائبریری بنادی جہاں آج تک کسی کو خیال بھی نہ آیا ہوگا علم دوستی کی مثال قائم کردیانقرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترک حکومت کی جانب سے جنگل میں پہلی لائبریری کھول دی گئی۔حکومت کی جانب سے بنائی جانے والی اس لائبریری میں دو ہزار کے قریب کتابیں مصر کی کہاوت نے کافی پریشان کر رکھا ھے لوگوں تک اصل دین پہنچایا جائے... فرض میں کوتاہی کی کوئی گنجائش نہیں ھے!
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »