کراچی والے ہوشیار! گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی والے ہوشیار! گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ARYNews

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں کل سے 26 جولائی تک مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، شہر کراچی میں بھی گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کل سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اندرون سندھ میں 23 جولائی سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا جبکہ کراچی میں 24 جولائی سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ بھارتی راجھستان سے ہوتا ہوا کل صبح سندھ میں داخل ہوگا، جمعہ کی صبح سے بالائی سندھ میں بارشوں کا آغاز ہوگا۔ جمعہ کی رات تک ہوا کا دباؤ کراچی اور حیدر آباد پہنچے گا۔

کراچی میں کل رات سے 26 جولائی تک گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے، بارش سے قبل تیز گرد آلود ہوائیں بھی چلیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کا دوسرا دن، بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کا دورہعید الاضحیٰ کے دوسرے روز پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول کے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Iss ko keya hona hy ? Kutta bhi nhi kat ta issay Pamper pta nahi kitni dafa change kiya hoga 😆😆 🖐️🖐️🖐️🖐️
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی صورتحال کا جائزہ لیاعثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی صورتحال کا جائزہ لیا Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Visited Different Areas Without Protocol EidulAdha CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK لاہور تو صرف پوش علاقے ہیں؟ UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK پروٹوکول اور وہ بھی اس بروکر ٹائپ ٹچے کو...؟؟ اتنے خوبصورت اور جوان سپاہی اس پینڈو پہلوان کی حفاظت کے لیے....؟ بس تھوڑی سی شرم اور تھوڑی سی حیا چاھیے اس طرح کے خبر بنانے والوں کو...!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے قبضے کا خطرہ امریکا کا افغانستان کی فضائی نگرانی جاری رکھنے کا اعلانواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ ممکن ہے طالبان افغانستان پر قبضہ کر If the most power has the right to invade and occupy then give some respect to Taliban as US himself is doing it since long
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی کی صورتحال کا جائزہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزادار نے بغیر پروٹوکول گاڑی خود ڈرائیو کرتے ہوئے صوبائی دارلحکومت کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی صورتحال کا جائزہ لیاہہ بھی لاہور کا ہی وزیر اعلیٰ لگتا ہے 🖐🏼
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سی ویو کراچی پر پھنسا بحری جہاز شہریوں کی تفریح کا ذریعہ بن گیا - ایکسپریس اردوجہاز کی مالک کمپنی نے ریسکیو کرنے کی ابھی تک باضابطہ درخواست نہیں کی، کے پی ٹی حکام 😊 that's the thing in karachi people they try to find fun in every thing. May Allah keep them happy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »