وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کل چین کے دورے پر روانہ ہونگے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کل چین کے دورے پر روانہ ہونگے Read News SMQureshiPTI TeamSMQ WaqtUpdates MoIB_Official China Visit

وزیرخارجہ دورہ چین چینی ہم منصب وانگ ژی کی دعوت پر کر رہے ہیں، وزیرخارجہ اپنے دورے میں دوطرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر بات کریں گے،داسو واقعے کی تحقیقات پر پیش رفت، سی پیک پراجیکٹس کے کام کی رفتار کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔.

وزیرخارجہ دورہ چین چینی ہم منصب وانگ ژی کی دعوت پر کر رہے ہیں، وزیرخارجہ اپنے دورے میں دوطرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر بات کریں گے،داسو واقعے کی تحقیقات پر پیش رفت، سی پیک پراجیکٹس کے کام کی رفتار کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SMQureshiPTI TeamSMQ MoIB_Official Mulk ka paisa udao or kya karna hai ap logo kon

TeamSMQ SMQureshiPTI MoIB_Official BEST OF LUCK N PRAY FR UR HEALTHY LIFE AAMEEN SHAH G

TeamSMQ SMQureshiPTI MoIB_Official 经常来兄弟家里走走

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے دنیا کی تیز ترین ٹرین نمائش کے لئے پیش کردی08:11 PM, 20 Jul, 2021, بین الاقوامی, بیجنگ :چین نے دنیا کی تیز ترین ٹرین تیار کرلی ، تیز ترین ٹرین چھ سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر طے کرے گی ۔ غیر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چین میں طوفانی بارشیں12افراد جاں بحقپیپلز لبریشن آرمی کی سینٹرل تھیٹر کمانڈ کا کہنا ہے کہ 20 جولائی کو یہیتان ڈیم میں 20 میٹر کی دراڑ پڑ گئی تھی اور دریا کی کناریوں کو شدید نقصان پہنچا تھا تاہم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چین میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 12 افراد ہلاک - ایکسپریس اردومواصلاتی نظام درہم برہم، لاکھوں افراد محفوظ مقام کی جانب نقل مکانی پر مجبور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چینی باشندوں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی آرمی چیف کی چین کو یقین دہانیاسلام آباد (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات، آرمی چیف نے داسو بس واقعےپر چینی حکومت اور عوام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک چین تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی کوششوں کو ناکام بنا دیں گے شیخ رشیدپاک چین تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی کوششوں کو ناکام بنا دیں گے، شیخ رشید PakChinaFriendship SheikhRasheed MediaBriefing Rawalpindi MoIB_Official GovtofPakistan ShkhRasheed PTIofficial CathayPak MoIB_Official GovtofPakistan ShkhRasheed PTIofficial CathayPak القرآن - سورۃ نمبر 37 الصافات آیت نمبر 109 سَلٰمٌ عَلٰٓى اِبۡرٰهِيۡمَ ۞ ترجمہ: ابراہیم پر سلام ہو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئیچین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی ۔ پی آئی اے کا طیارہ 7 لاکھ ویکسین ڈوز لے کر اسلام آباد پہنچ گیا ۔ چین سے 20 لاکھ سائینو فارم ،55 لاکھ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »