کیا نئی وبا سعودی عرب پہنچ گئی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی وبا کے حوالے سے سعودی وزارت صحت کا اہم بیان arynewsurdu

ریاض: سعودی وزارت صحت نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت میں منکی پاکس وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

وزارت سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ متعدد ممالک میں منکی پاکس وائرس کے کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے، وبا کے سلسلے میں سعودی صحت حکام ڈبلیو ایچ او کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے بعد دنیا پر نئی خطرناک وبا کا خطرہ منڈلانے لگادنیا ابھی کورونا کے برے اثرات سے پوری طرح نکلی نہیں تھی کہ اس پر ایک اور خطرناک وبا کا خطرہ منڈلانے لگا ہے اور وہ خطرہ ہے 'منکی پاکس' کا۔ Which dease Monkey pox I think It will be come be come because it our ruler Allah say in his holly book ... You people should now
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماحولیاتی آلودگی موٹاپے کی وبا کو بدترین بنانے لگیپہلی بار ایسے ٹھوس شواہد ملے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ کیمیائی آلودگی جسمانی وزن پر اثرانداز ہوتی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یورپ کے بعد امریکا میں بھی 'منکی پاکس' کی وبا پھوٹ پڑییورپ کے بعد امریکا میں بھی 'منکی پاکس” کی وبا پھوٹ پڑی arynewsurdu 😳😳😳😳😳😳😳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قدرتی گیس کے ذخائر سے مالا مال 'پیرکوہ 'میں ہیضے کی وباپیرکوہ میں 13 اپریل سے 19 مئی تک ہیضے اور اسہال و گیسٹرو کے 3335 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں ، جن میں سے 276 صرف اسی روز یعنی 19 مئی کو رپورٹ ہوئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے بعد آسٹریلیا میں ’مونکی پوکس‘کی وبا کا خوف یہ بیماری کیا ہے اور کیسے پھیلتی ہے؟کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے بعد اب آسٹریلیا میں ’مونکی پوکس‘کی وباءنے خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق آسٹریلیا میں مونکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میرا بھی نوید رضا کی نئی پنجابی فلم گاڈ فادر کا حصہ بن گئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) فلمسٹار میر ا ایک بار پھر پنجابی فلم میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی، میر ا ہدایتکار نوید رضا کی نئی فلم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »