کورونا کے بعد دنیا پر نئی خطرناک وبا کا خطرہ منڈلانے لگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کے بعد دنیا پر نئی خطرناک وبا کا خطرہ منڈلانے لگا arynewsurdu

دنیا ابھی کورونا کے برے اثرات سے پوری طرح نکلی نہیں تھی کہ اس پر ایک اور خطرناک وبا کا خطرہ منڈلانے لگا ہے اور وہ خطرہ ہے ‘منکی پاکس’ کا۔

ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کسی ملک کا نام لیے بغیر مزید 50 مشتبہ کیسز کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، واضح رہے کہ اس سے قبل اٹلی، سویڈن، اسپین، پرتگال، امریکہ، کینیڈا اور برطانیہ میں انفیکشن کی تصدیق ہوئی تھی، جہاں پہلا یورپی کیس رپورٹ ہوا تھا۔ منکی پاکس کے لیے تاحال کوئی مخصوص ویکسین موجود نہیں ہے لیکن چیچک کا ٹیکا 85 فیصد تحفظ فراہم کرتا ہے کیونکہ دونوں وائرس کافی ملتے جلتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زھریلے دنے یہ تو چکن پاکس سے بھی زیادہ خطرناک ہے-

It will be come be come because it our ruler Allah say in his holly book ... You people should now

Monkey pox I think

Which dease

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”عمران خان کو شدید خطرہ ہے، کچھ ہوا تو حکومت پر مقدمہ کریں گے“”عمران خان کو شدید خطرہ ہے، کچھ ہوا تو حکومت پر مقدمہ کریں گے“ arynewsurdu ImranKhan بھئ ہو جائے جو ہونا ہے ہو مر جائے تاکہ اس فتنے سے جان چھوٹے Allah protect him inshallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی عازمین حج کیلئے چھ کورونا ٹیسٹ لیبارٹریز نامزدسعودی حکومت نے رواں برس پاکستانی عازمین حج کے لیے کورونا ٹیسٹ کرنے کی مجاز چھ لیبارٹریز کی فہرست جاری کر دی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ: نیوزی لینڈ پر کورونا کا حملہدورہ انگلینڈ: نیوزی لینڈ پر کورونا کا حملہ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آٹا 100 روپے کلو۔ شدید بحران کا خطرہمحکمہ کے فیلڈ افسران نے 2 روپے فی بوری رشوت لے کر کاشت کاروں سے فلور ملوں اور ٹریدرز کو گندم خریدنے کی اجازت دی اورمحکمہ خوراک نے خود خریداری نہیں کی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملےکا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاریعمران خان پر حملےکا خطرہ، تھریٹ الرٹ جاری ARYNewsUrdu ذمہ دار وہ لوگ ہو ں گے، جن کی ڈھٹائی اور ہٹ دھرمی کے خلاف یہ جلسہ ہو رہا ہے... Allah apne hifazat me rkhe C0L0RIST Asim sahib FYI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا دوران ملازمت کورونا سے انتقال کرنیوالے سرکاری ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہسندھ حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے سرکاری ملازمین کے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »