یورپ کے بعد امریکا میں بھی 'منکی پاکس' کی وبا پھوٹ پڑی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورپ کے بعد امریکا میں بھی 'منکی پاکس” کی وبا پھوٹ پڑی arynewsurdu

لندن: یورپی ملکوں کے بعد ” منکی پاکس” نامی وبا نے امریکا کا رخ کرلیا ہے، جہاں اس کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا ہے۔

کینیڈا میں بھی حکام نے کہا ہے کہ وہ متعدد مشتبہ کیسز کو دیکھ رہے ہیں، عالمی ادارہ صحت کے مطابق اسپین اور پرتگال میں ’منکی پاکس‘ کے چالیس مصدقہ کیسز رپورٹ کیے گئے جبکہ برطانیہ میں چھ مئی سے اب تک نو کیسز سامنے آئے۔ برطانوی محکمہ صحت کے چیف میڈیکل ایڈوائزر ڈاکٹر سوسان ہاپکنز نے بتایا کہ ’نئے کیسز اور یورپ کے دیگر ملکوں سے سامنے آنے والی رپورٹس کو ملا کر ہم ابتدائی طور پر اس خدشے کی تصدیق کرتے ہیں کہ منکی پاکس ہماری کمیونٹیز میں پھیل رہا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ وہ اس بیماری کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے برطانیہ اور یورپ کے صحت کے حکام کے ساتھ رابطے میں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😳😳😳😳😳😳😳

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپ کے بعد امریکا میں 'منکی پاکس' کے ایک کیس کی تصدیقاس سے قبل مئی 2022 کے دوران برطانیہ، پرتگال اور اسپین جیسے یورپی ممالک میں منکی پاکس کے مصدقہ یا مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ All r vaccinated 🤪
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کفیل کے مرنے کے بعد غیرملکی کارکن کے مسائل کون حل کرے گا ؟سعودی عرب میں شہریوں کی زیرکفالت کام کرنے والے غیرملکی کارکنوں کے اقاموں کا اجراء و تجدید جوازات کے ذمے ہوتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حمزہ کے 25 ووٹ مائنس ہو گئے فوادچودھریپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوادچودھری کاکہناہے کہ سپریم کورٹ کا منحرف ارکان سے متعلق فیصلہ بہت اہم ہے ، فیصلے کے بعد نمبر گیم تحریک انصاف کے حق میں ہے ،اس لعنت جھوٹے چور ٹھگوں کا ٹولہ جہلم کا چوہا ۔ افتخار چوہدری کا دلال
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کے اندر امریکا مخالف نفرت پھیلانے والوں کے دباؤ میں نہیں آئینگے: بلاولیہ زرداری کی نہیں کسی اور کی سٹ ہے۔ Gggg لحنتی بلو رانی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ن لیگ کیلئے نئی مشکلاسلام آباد : احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ نجاست لیک امپورٹڈ کچرے گندے لوٹوں کا کھیل ختم ink lay asani kahbi b nae hoti har taraf muskil he rahay ge imran khan ko muskil main dalnay ka soch rhay thay ya امپورٹڈ__حکومت__نامنظور Which kind of
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی معیشت کی بحالی کے لیے بھرپور تعاون کریں گے، امریکا - ایکسپریس اردوامریکا پاکستان کے آئی ایم ایف کے ہونے والے مذاکرات کا بھی خیر مقدم کرتا ہے،ترجمان وزارت خارجہ ضد نہ کریں فوری ایکشن کروائیں پاکستان کو بچائیں hahahaha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »