کیا وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید بھی سعودی عرب کے دورے پر گئے ہیں ؟ پتا چل گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان تین روز ہ دورہ سعودی عرب پر روانہ ہو گئے ہیں اور اس حوالے سے خبریں چل رہی تھیں کہ جنرل فیض حمید بھی ان کے

نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کی عمران خان کے ہمراہ دورہ سعودی عرب پر جانے کی اطلاعات بے بنیاد ہیں وہ پاکستان میں ہی موجود ہیں ۔

دورہ سعودی عرب کیلئے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر توانائی حماد اظہر اور معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم موجود ہیں۔گزشتہ روز دفترخارجہ کی جانب سے بیان میں بتایا گیا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان عبدالعزیز کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں، اس دورے کے دوران وہ سعودی قیادت کے ساتھ دو طرفہ بات چیت بھی کریں گے، اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے تقریب میں بھی شرکت کریں...

وزیراعظم عمران خان مڈل ایسٹ گرین انیشیٹیو سمٹ کی لانچنگ تقریب میں شرکت کریں گے، جہاں وہ ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ترقی پذیر ممالک کو درپیش مسائل پر نقطہ نظر پیش کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کے دورے پرآج روانہ ہوں گے -وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر کل تین روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے، دورے کے دوران وہ سعودی Allah Is koti Maa ky bachy ko Airport par Bardad Kary Allah inki hifazat karen Ameen خان صاحب کا ایک دورا ہی اب پاکستان کو بچا سکتا ہے۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟............ اور وہ ہے دل کا دورا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے بیڑے میں ایک اور جدید طیارے کی شمولیتکراچی : پی آئی اے کے بیڑے میں ایک اور ایئر بس320 طیارہ شامل ہوگیا ، طیارہ فرانس کے شہر پرپیگنن براستہ مصر اسلام آباد پہنچا۔ خوش آئند
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ:وزیراعظم کی زلزلے کے باوجود پریس کانفرنس جاری ویڈیو وائرلنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا آرڈرن کی زلزلے کے جھٹکوں کے دوران پراعتماد انداز میں پریس کانفرنس جاری رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔نیوزی لینڈ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی پریس کانفرنس کے دوران زلزلہ ،ویڈیو وائرلویلنگٹن : نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسنڈا آرڈرن کی زلزلے کے شدید جھٹکوں کے دوران پریس کانفرنس کی ویڈیو وائرل ہوگئی‌۔ سالے فٹو!!! ٹیم لے کر بھاگ گئے 🇵🇰 سے 😜😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ:وزیراعظم کی زلزلے کے باوجود پریس کانفرنس جاری ویڈیو وائرلنیوزی لینڈ:وزیراعظم کی زلزلے کے باوجود پریس کانفرنس جاری، ویڈیو وائرل NewZealand Earthquake PrimeMinister JacindaArdern PressConference VideoViral jacindaardern jacindaardern زلزلے ڈر نہیں لگتا صاحب دھمکیوں سے ڈر لگتا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے معاون خصوصی جمشید اقبال چیمہ نے استعفیٰ دیدیا - ایکسپریس اردوجمشید اقبال چیمہ این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے۔ عقل مند ہے۔ آنے والے حالات کو پہلے ہی سے بھانپ گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »