Oct 23, 2021 | 10:47:AMنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ انہوں نے بطور کھلاڑی کبھی پاک بھارت میچ کا پریشر نہیں لیا، ورلڈ کپ میں بھارت کا ریکارڈ پاکستان کے خلاف اچھا ہے لیکن یہ نہیں ہوسکتا کہ ہر وقت بھارت ہی بڑے ایونٹس جیتے۔
جیو نیوز کے مطابق سارو گنگولی نے کہا کہ ایک وقت تھا کہ پاکستان ٹیم حاوی رہتی تھی لیکن آج کل بھارتی ٹیم اچھی فارم میں ہے ، پاکستان بھارت میچز میں سب سے زیادہ دباؤ ٹکٹوں کی مانگ کا ہوتا ہے۔واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ساتواں ایڈیشن متحدہ عرب امارات اور عمان میں جاری ہے جہاں ایونٹ کا سب سے بڑا پاک بھارت ٹاکرا 24 اکتوبر بروز اتوار کو پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
DailyPakistan » / 🏆 3. in PK Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فواد چوہدری بھی پاک بھارت میچ کیلئے پرجوشوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری بھی ورلڈکپ کے سب سے بڑے ٹاکرے پاک بھارت میچ کے لیے پرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے DailyJang T20WorldCup PakVsInd
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
یہ نہیں ہوسکتا کہ ہر وقت بھارت ہی بڑے ایونٹس جیتے، سارو گنگولیبھارت کرکٹ بورڈ کے سربراہ اور سابق کپتان سارو گنگولی نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ہر وقت بھارت ہی بڑے ایونٹس جیتے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پاک بھارت میچ کون جیتے گا ؟ٹاکرے سے قبل جیت کا دعویٰ10:46 PM, 22 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, لاہور :ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل ہی جیتنے والی ٹیم کا نام سامنے آگیا ،پاکستان سابق ٹیسٹ کرکٹر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »
انگلینڈ اور بھارت کا ملتوی شدہ پانچواں ٹیسٹ ایجبسٹن میں ہوگا - ایکسپریس اردوستمبر میں شیڈول میچ بھارتی کیمپ میں کورونا کیسز آنے پر ملتوی کردیا گیا تھا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
آسٹریلیا میں سکھوں پر حملوں کے مجرم کو بھارت میں قومی ہیروبنادیا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »
پاکستان بھارت شو ڈاؤن: اسٹیڈیم میں سیاسی بینرز لانے کی ممانعتٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاک بھارت شوڈاؤن کے لیے آئی سی سی بھی متحرک ہوگئی۔ تفصیلات جانئے : DailyJang T20WorldCup2021
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »