کیا پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے فائنل تک پہنچ پائے گی؟ محمد حفیظ نے پیشگوئی کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ کا کہنا ہے انہیں باقی ٹیموں کا نہیں پتہ لیکن پاکستان کی ٹیم فائنل ضرور کھیلے گی۔ نجی ٹی وی

لاہور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ کا کہنا ہے انہیں باقی ٹیموں کا نہیں پتہ لیکن پاکستان کی ٹیم فائنل ضرور کھیلے گی۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی اہلیہ سے دو سال سے کہہ رہے ہیں کہ ورلڈ چیمپیئن بننا ہے، ان کا سارا فوکس اس وقت ورلڈکپ پر ہے، پوری ٹیم بہترین پرفارمنس دینے کی کوشش کرے گی۔ پاکستان کی فیلڈنگ میں بہت زیادہ بہتری کی ضرورت ہے، اس کے ساتھ اگر سپنرز پر بھی کام ہوگا تو ہم ون ڈے ورلڈکپ میں بہترین ٹیم کے طور پر سامنے آئیں گے۔

وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے دھواں دار خطاب ،امریکہ اور بھارت کو آئینہ دکھا دیا انہوں نے ریٹائرمنٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے 2023 کے کرکٹ ورلڈ کپ کی امید چھوڑ دی ہے، انہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد کوچنگ کے بارے میں نہیں سوچا۔ ورلڈکپ جیتنا ان کی زندگی کا خواب ہے اور خواہش ہے کہ وہ ایسی کارکردگی دکھائیں جس سے پاکستانی ٹیم کو فتح حاصل ہو۔

محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ سپنرز کو پرفارمنس بہتر بنانا ہوگی، عماد وسیم اچھا سپینر ہے مگر اچھا پرفارمر نہیں ہے۔ انہوں نے رمیز راجہ کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ تعیناتی کا خوش آئند قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ ان کا سابق کرکٹر کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ون ڈے ورلڈکپ فائنل میں پاکستانی ٹیم پہنچے گی؟ محمد حفیظ کی بڑی پیش گوئیپاکستانی ٹیم ون ڈے ورلڈکپ فائنل کھیلے گی، محمد حفیظ کی پیش گوئی ARYNewsUrdu انشاء اللہ bilalakbar73 SMQureshiPTI ShkhRasheed opf_pk KSAembassyPK SHABAZGIL fawadchaudhry Asad_Umar NcocofficialPk UrduNewsJed geonews_urdu gnnhdofficial GovtofPakistan ImranRiazKhan 😑 یہ ون ڈے ورلڈ کپ کب ہونا ہے اور کیا محمد حفیظ وہ بھی کھیلنا چاہتا ہے اس سال تو T20 ورلڈ کپ ہو رہا ہے 😄🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم 2023ء کا ون ڈے ورلڈکپ کا فائنل ضرور کھیلے گی: محمد حفیظvideo game py O aim Gee ان شاء اللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خرم منظور کی شاندار بیٹنگ نے ٹیم کو جتوا دیاخرم منظور کی شاندار بیٹنگ نے ٹیم کو جتوا دیا ARYNewsUrdu SINDHvSP NationalT20Cup ARYNEWSOFFICIAL Waqar Zaka alone is fighting and thinking about earning opportunities for Pakistan while we journalists saying it should be banned? There is no tech which can help Pakistanis can earn from their home easily like crypto so RegulateCryptoInPAK ☹️☹️☹️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن بورڈ نے قومی ٹیم کیلئے مہیلا جے وردنے کی خدمات حاصل کرلیںسری لنکن کرکٹ بورڈ ( ایس ایل سی )نےقومی ٹیم کےلیے سابق کپتان مہیلا جے وردھنے کی خدمات حاصل کرلیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے پولیو ٹیم سے بدتمیزی کرنے والا ملزمکراچی : پولیس نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے پولیو ٹیم سے بدتمیزی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، معلومات پرپتہ چلا جعلی کانسٹیبل ہے۔ پولیو سے زیادہ خطرناک اس وقت موجودہ حکومت ھے جس سے نجات کیلئے ویکیسن صرف مولانا فضل الرحمان صاحب کے پاس ھے جلد قوم کو خوشخبری ملے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے بعد اسی سال دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ٹیم ویسٹ انڈیز کا پیغام بھی آ گیا شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خبراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کرکٹ ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان سے متعلق اپنا پلان بتا دیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطابق کرکٹ ویسٹ انڈیز کے سی ای او جونی گریو نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »