کراچی: خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے پولیو ٹیم سے بدتمیزی کرنے والا ملزم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے پولیو ٹیم سے بدتمیزی کرنے والا ملزم ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی میں خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے پولیو ٹیم سے بدتمیزی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ایس ایس پی سٹی نے بتایا کہ ملزم اوراس کےبھائی کو گارڈن سےگرفتارکیاگیا اور ملزم الطاف کےقبضےسےجعلی پولیس کارڈ بھی برآمد ہوا۔

سرفراز نواز کا کہنا تھا کہ گزشتہ روزپولیوٹیم اپنی مہم میں مصروف تھی کہ 2 افرادنے پولیو ٹیم سے بدتمیزی کی اور دھمکیاں دیں۔ پولیس حکام نے بتایا ملزمان نے ٹیم کے ساتھ ڈیوٹی پرمامورپولیس سےبھی بدتمیزی کی جبکہ ملزم الطاف نےخودکو پولیس سیکیورٹی 2 کا ملازم ظاہر کیا۔ ایس ایس پی سٹی نے کہا کہ پولیس سیکیورٹی 2سےمعلومات پرپتہ چلا جعلی کانسٹیبل ہے، ملزم کوگرفتارکرکے مزیدتفتیش کاعمل جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پولیو سے زیادہ خطرناک اس وقت موجودہ حکومت ھے جس سے نجات کیلئے ویکیسن صرف مولانا فضل الرحمان صاحب کے پاس ھے جلد قوم کو خوشخبری ملے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے خلاف پولیس کی کارروائیاں متعدد افراد گرفتارکراچی: کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے خلاف پولیس کی کارروائیاں، متعدد افراد گرفتار Karachi Police Crackdown Non Vaccine Corona Several Arrested MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice Sindh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کوکورونا ویکسین نا لگوانے پرمقدمات اورگرفتاریوں سے روک دیا گیا - ایکسپریس اردوکارروائیاں شادی ہالز، ہوٹلزاورتفریح مقامات تک محدود رکھی جائے، ذرائع Q
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : کوروناویکسین نہ لگانے پرگرفتار شہریوں کو رہا کرنے کا حکمکراچی : مقامی عدالت نے کوروناویکسین نہ لگانے پر گرفتار تینوں شہریوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا، ایس اوپیزکی خلاف ورزی کےتحت مقدمہ درج کیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، مشتعل باراتیوں کا ایس پی آفس پر دھاوا، ملزم کو چھڑا لیاکراچی، مشتعل باراتیوں کا ایس پی آفس پر دھاوا، ملزم کو چھڑا لیا ARYNewsUrdu کمال کی پولیس کمال کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹک ٹاکرز کو کرائے پر اسلحہ دینے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم ٹک ٹاکرز سمیت جرائم پیشہ افراد کو بھی اسلحہ فروخت اور کرائے پر دیتا تھا، پولیس کوفی زرداری ابھی تک گرفتار نہیں ہوا؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

9 اکتوبر کو کرکٹ ٹاکرا، اپوزیشن کو ہر میدان میں شکست دیں گے: فیاض الحسن چوہانپہلے ملک کی ماں کو دیا ہوا ہے اور کتنا دو گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »