چھاليہ پکڑوانے والامخبر قتل،تھانیدار سمیت 4افراد گرفتار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی ٹی ڈی نےچھ کروڑروپے سے بھی زائد مالیت کی چھالیہ پکڑوانے والے مخبر کے قتل میں ملوث سابق پولیس ایس ایچ او سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا، پڑھئے AhmerRehmanKhan کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Sep 25, 2021 | Last Updated: 2 hours ago

سی ٹی ڈی نے سات کروڑ روپے مالیت کی چھالیہ پکڑوانے والے مخبر کے قتل میں ملوث پولیس ایس ایچ او سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق مخبر کے قتل کے الزام میں پی آئی بی تھانے کے سابقہ ايس ايچ او اور خاتون سميت چار ملزمان کو گرفتارکرليا گیا ہے۔ انچارج سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ فضل نامی شخص کو17جولائی کو سرجانی سے اغواء کيا گيا تھا جس کی لاش اسٹيل ٹاؤن سے ملی تھی۔

راجہ عمرخطاب کا کہنا ہے کہ ايس ايچ اوپی آئی بی ہارون کورائی نے سرکاری ايس ايم جی سی سے قتل کرکے واقعہ کو ٹارگٹ کلنگ کارنگ دينے کی کوشش مگر سی ٹی ڈی نے تحقیقات میں معمہ حل کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ahmerrehmankhan Pearls will be produced again in the sea of God’s Friend (Hazrat Ibrahim AS) means Imam Al Mahdi will be offspring of Hazrat Ismail AS

ahmerrehmankhan Pray to Allah to grant us all the toufeeq to search and recognize Al Mahdi and the toufeeq to help him in every circumstances and to spread his message.

ahmerrehmankhan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تربت :سی ٹی ڈی کی کارروائی،مبینہ خودکش بمبار سمیت 3ملزمان گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تھر: بارش رحمت سے زحمت بن گئی، آسمانی بجلی گرنے سے خواتین سمیت 5 جاں بحقالله تعاليٰ رحم کرے اللہ تعالیٰ سب پر آپنا رحم فرمائے آمین ثمہ آمین اللہ تعالی جنت میں جگہ عطا فرمائے ❤🇵🇰
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق چیئرمین اوگرا کی غیر قانونی تقرری: پرویز اشرف سمیت ملزمان کی درخواست بریت مستردسابق چیئرمین اوگراکی غیرقانونی تقرری: پرویز اشرف سمیت ملزمان کی درخواست بریت مسترد Islamabad IHC Case CharimanOgra IllegalAppointment Court PPP RajaPervaizAshraf MediaCellPPP GovtofPakistan ShazadAkbar MoIB_Official BBhuttoZardari PPPLeaders
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج بھی بارش کا امکانمحکمہ موسمیات نے آج زیریں سندھ میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیر میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔موسم کا حال بتانے والوں نے آج کراچی، حیدر آباد، عمر کوٹ،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی عدالت میں دو گینگز کے درمیان جھڑپ فائرنگ میں گینگسٹر سمیت چار افراد مارے گئےنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی ایک عدالت میں گینگ وار گروپوں کے درمیان جھڑپ میں گینگسٹر سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سیالکوٹ ملتان راولپنڈی مری سمیت دیگر شہروں میں تاریخی عبادت گاہوں کو بحال کیا جائے گا :عثمان بزدارلاہور ، سیالکوٹ ، ملتان ، راولپنڈی، مری سمیت دیگر شہروں میں تاریخی عبادت گاہوں کو بحال کیا جائے گا :عثمان بزدار UsmanAKBuzdar HistoricPlaces Restoration Cities CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »