کیاپاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہیئے؟ نئی بحث کے پیچھے کون

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کئی اسلامی ممالک کےاسرائیل کیساتھ تعلقات ہیں تو پاکستان کو کیامسئلہ ہے؟ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Israel IslamicCountry

متحدہ عرب امارت نےمودی کو ایوارڈ کیا دیا پاکستان کے چند نامور صحافیوں نے نیا شوشا چھوڑدیا کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرلے۔ کسی نے کہا جب سب اپنا اپنا سوچ رہے ہیں تو ہم بھی اپنا اپنا سوچیں۔

40 سال سے اسرائیل چاہتا ہے پاکستان سے سفارتی تعلقات قائم ہوں یا اتنا تعلق تو ہو جتنا اس کا کئی مسلم ملکوں سے ہے ہمُ انکاری رہے برادر ممالک برا نہ منائیں حتی کہ یہ دوست خود اسرائیل سے جڑ گئے بلکہ مودی جیسے پاکستان دشمن کو بھائی بنا لیا وقت ہے پاکستان اپنے مفاد میں فوری فیصلہ کرےسوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر کامران خان نےایسے وقت میں جب مسئلہ کشمیر اپنی سنگینی کی انتہاء پر ہے انہیں یہ ٹویٹ کرنے کی کیوں ضرورت پیش آئی۔ بات یہیں ختم نہیں ہوتی ایک اور معروف اینکر پرسن عاصمہ شیرازی نے برطانوی نشریاتی...

تاہم عاصمہ شیرازی نے بحث کو اس نقطے پر چھوڑا کہ کیا اسرائیل کو تسلیم کرلینے سے ہم اس کے ساتھ برابری کے تعلقات قائم کرسکتے ہیں؟ تعلقات لے دے کی بنیاد پر ہوتے ہیں، ہمارے پاس ایسا کیا ہے جو ہم باہمی تعلقات کے عوض اسرائیل کو دے سکیں؟ انہوں نے مزیدکہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی میں عوامی رائے اور ردعمل کی بہت اہمیت ہے۔ سنہ 2005 میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے بھی پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی کوشش کی تھی لیکن ان کو بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

بین الاقوامی امور کے ماہر سلمان بٹیانی نے گفتگو میں کہا خارجہ پالیسی جذبات کی بنیاد پر نہیں بلکہ قومی مفاد کی خاطر بنانی چاہیئے۔ بھارت نے پاکستان کے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات نہ ہونے کا بہت فائدہ اٹھایا ہے۔ اگر اسرائیل پاکستان سے تعلقات قائم کرتا ہے تو اسے جنوبی ایشیاء کی سیاست میں توازن رکھنا پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کو صاف کرنے کیلئے دشمن کے نیچے بھی کام کرنے پر تیار ہوگیا ،مصطفی کمالکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ایس پی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ میئرکراچی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ کی کراچی کی صفائی کیلئے مصطفی کمال سمیت سب کو مل بیٹھنے کی دعوتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ سب کودعوت دیتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”مصطفی کمال یہ کام کرلیں تو بحال کیا جاسکتا ہے “، میئر کراچی کی سربراہ پی ایس پی کو پیشکشاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)میئر کراچی وسیم اختر نے کہاہے کہ مصطفی کمال کوشہر کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی ایک بار پھر ایل او سی پر فائرنگ، بچی سمیت 2 افراد شہیدراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے علاقے نیکرون سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی گولہ باری سے 3 گھر بھی جل کر خاکستر ہوگئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کو صاف کرنے کیلئے دشمن کے نیچے بھی کام کرنے پر تیار ہوگیا ،مصطفی کمالکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ایس پی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ میئرکراچی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وادی میں کرفیوکے 23روز مکمل ،انسانی المیہ جنم لینے کاخطرہ، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شہرشہر مظاہرےلاہور (خرم رفیق سے)مقبوضہ کشمیر میں فاشسٹ مودی سرکار کی جانب سے کرفیوکے نفاذ کو 23دن گزر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »