کیاحکومت ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین کی پنشن واقعی ختم کر رہی ہے؟تجزیہ کار حبیب اکرم نے جواب دے دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) تجزیہ کار حبیب اکرم نے کہا کہ حکومت پنشن نہیں ختم کررہی بلکہ حکومت ایسا سسٹم لارہی ہے کہ ہم پنشن کو نکالیں بجٹ میں سے ہے اور اس

طریقے جیسے اب بھی ہوتا ہے کہ ہر سرکاری ملازمین کی تنخوا کا کچھ حصہ گریجویٹی کی صورت میں جمع ہوتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ بڑھتا چلا جاتا ہے اور پھر اس پر ٹیکس لگتا ہے اور پھر پنشن دی جاتی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میںحبیب اکرم نے بتایا کہ اب حکومت یہ کرنا چاہ رہی ہے کہ پنشن کو خزانے سے نکالا جائے، اپنے بجٹ سے نکالا جائے، کیونکہ بجٹ میں ہرگزرتے دن کے ساتھ پنشن کا بوجھ بڑھتا جارہاہے، یعنی اگر چاروں صوبوں کا دیکھا جائے تو تقریباً پندرہ سو ارب روپے پنشن میں دیے جاتے ہیں۔ جب پنشن میں اتنی رقم دی جائے گی...

کہاکہ اگر آپ کو معاشی طور پربچانا ہے تو پھر پنشن کیلئے یہ سسٹم لانا ہوگا، ورنہ پھر ایسا ہوگا کہ بجٹ میں صرف جتنے ٹیکس ہونگے اتنی ہی پنشن ہوگی۔ اور ملازمین بھی کم کرنا ہونگے، جب ایک انسان اپنے سارے کام خود کرسکتا ہے تو پھر اس کیلئے پی اے اور دیگر ملازمین کی ضرورت نہیں، کیونکہ اس طرح ایک بجائے چار ملازمین کو تنخواہیں دی جارہی ہیں۔حکومت کا کہنا ہے کہ ملازمین کو پنشن اور گریجویٹی دے کر ریٹائرکیا جائے اور ریٹائرمنٹ کے طریقہ کار کیلئے تین کمیٹیاں بنائی جائیں، پہلی کمیٹی گریڈ ایک سے سولہ تک کے ملازمین...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ نے راجر اسٹون کی 40 ماہ قید کی سزا ختم کر دیٹرمپ کی جانب سے یہ اعلان راجر اسٹون کی سزا شروع ہونے سے چند روز قبل سامنے آیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق حکومت کے منصوبے بندکرنیکی روایت ختم کررہے ہیں،عثمان بزدارسابق حکومت کے منصوبے بندکرنیکی روایت ختم کررہے ہیں،عثمان بزدار SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کل سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا اعلانگورنرسندھ عمران اسماعیل اوروفاقی وزیراسد عمر نے کل سے کراچی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم ہونےکااعلان کردیا، اسد عمر نے کہا اگر رویہ درست نہیں ہوا تو وفاق کےالیکٹرک کو اپنی تحویل میں لے سکتا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ینگ ڈاکٹرز کی ملاقات رنگ لائی مطالبات پورے احتجاج ختممظفرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آزادکشمیر میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اپنے بیشتر مطالبات پورے ہونے پر اپنا احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کو روجر سٹون کی سزا ختم کرنے پر تنقید کا سامناروجر سٹون پر امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے سنہ 2016 میں صدر ٹرمپ کی صدارتی مہم میں روس کی مداخلت کے سلسلے میں ہونے والی تحقیقات کے دوران الزامات ثابت ہوئے تھے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ساتھ سب کچھ ہم نے ختم کردیا تھا،رانا مشہودمسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ سب کچھ ہم نے ختم کردیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »