کراچی میں کل سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنرسندھ عمران اسماعیل اوروفاقی وزیراسد عمر نے کل سے کراچی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم ہونےکااعلان کردیا، اسد عمر نے کہا اگر رویہ درست نہیں ہوا تو وفاق کےالیکٹرک کو اپنی تحویل میں لے سکتا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی : گورنرسندھ عمران اسماعیل اوروفاقی وزیراسد عمر نے کل سے کراچی میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم ہونےکااعلان کردیا، اسد عمر نے کہا اگر رویہ درست نہیں ہوا تو وفاق کےالیکٹرک کو اپنی تحویل میں لے سکتا ہے۔

گورنرسندھ کا کہنا تھا ک وزیراعظم نےنوٹس لیا،اسدعمر،عمرایوب،شہزادقاسم،مجھےہدایت کی، وزیراعظم نے ہدایت کی کےالیکٹرک سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ بٹھایا جائے اور فرنس آئل کی فراہمی کو یقینی بناکر لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے۔ گورنرسندھ نے کہا کہ شارٹ فال پر ایک گھنٹہ کی لوڈ شیڈنگ ہونی چاہیے، شہرمیں 6 سے 7 گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے ، تعاون کےباوجود کے الیکٹرک غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے اور اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہی۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کے لئے فرنس آئل کی سپلائی میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے، انشااللہ کل سے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ نیپرانےعوامی سماعت کی، 3سے 4 دن میں ذمہ دار کیخلاف رپورٹ جاری کریں گے ، نیپرا کو اپنے فیصلے پرعملدرآمد کرانے کیلئے وفاق سے مدد چاہیے تو ہم تیار ہیں، امید ہے سندھ حکومت بھی ایسا ہی کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں خاتون سے لوٹ مار، بچانے کے لیے آنے والا شہری گولی سے زخمیشہر قائد میں خاتون سے لوٹ مار کے دوران اسے بچانے کے لیے آنے والا شہری لٹیروں کی گولی سے زخمی ہو گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر کا کراچی میں کل سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کل سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، اسد عمر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کل سے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی اسد عمرکل سے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی، اسد عمر AsadUmar Karachi MediaBriefing Loadsheding Electricity pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسد عمر کا کراچی میں کل سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلاناسد عمر کا کراچی میں کل سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا اعلان Read News AsadUmar Karachi MediaBriefing pid_gov MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سینٹرل جیل کراچی میں 300 سے زائد قیدی کورونا وائرس میں مبتلا - ایکسپریس اردومریض قیدی جیل میں قائم قرنطینہ مراکز میں ہیں ، ایک قیدی انتقال کرچکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »