وفاق نے پنجاب کے حصے پر 168 ارب کا کٹ لگادیاترقیاتی پروگرام مزید سکڑ نے کا خدشہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاق نے پنجاب کے حصے پر 168 ارب کا کٹ لگادیا،ترقیاتی پروگرام مزید سکڑ نے کا خدشہ

نجی ٹی وی کےمطابق نئےمالی سال دوہزاربیس اکیس میں کوروناوباسےملک بھرمیں پیداہونےوالےبحران کےباعث صوبوں کےمالیاتی شیئرکم کردیئےگئےہیں،وفاق نے پنجاب کےصوبائی قابل تقسیم محاصل کی مدمیں168ارب کاکٹ لگادیاہے،صوبائی حصہ کم ملنےسے پنجاب حکومت کوپوراسال شدیدمالی

بحران کاسامنارہیگا۔ذرائع کےمطابق ایف بی آر ٹارگٹ میں کمی کےبعد صوبائی شئیرمیں کمی گئی،حکام کاکہناہےکہ صوبائی شیئر کم ہونے سےترقیاتی منصوبوں پرفنڈزکااجرا متاثرہوگا جبکہ صوبائی اخراجات اور انتظامی امور کے لیے وفاق نے صوبے کے قرض لینے کی شرح میں اضافہ بھی کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہورکے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہورکے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کے انتظامات کا جائزہ لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا عید پر پارک،تفریحی مقامات پر بند رکھنے کا اعلانحکومت پنجاب نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پارکوں اور دیگر تفریحی مقامات کو بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور میں مختلف علاقوں کا دورہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب کا نیا بلدیاتی قانون منظور ہونے سے حقیقی تبدیلی کا خواب پورا ہوگا، وزیراعظمپنجاب کا نیا بلدیاتی قانون منظور ہونے سے حقیقی تبدیلی کا خواب پورا ہوگا، وزیراعظم ImranKhanPTI pid_gov GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے بغیر سکیورٹی بارش و آندھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »