کھیل کے میدان بھی آباد، کھیلوں کی سرگرمیاں بحال

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کھیل کے میدان بھی آباد، کھیلوں کی سرگرمیاں بحال pid_gov Karachi

دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں کورونا کیسز میں کمی آنے کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کیے جانے کے بعد جہاں تجارتی و کاروباری مراکز کے پرانے اوقات کار بحال ہوگئے ہیں وہیں اب کھیل کےمیدان

بھی آباد ہوں گے۔ نیشنل کوچنگ سینٹر میں13اگست سے سرگرمیاں شروع ہوں گی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ایس او پی جاری کر دی ہیں۔کھلاڑیوں کاماسک پہننا اور سینٹائزر ساتھ رکھنا، سماجی دوری برقرار رکھنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج pid_gov KElectricPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کھیل کے میدان بھی آباد، کھیلوں کی سرگرمیاں بحال -کراچی: لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پاکستان اسپورٹس بورڈ نے سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں کورونا کیسز میں کمی آنے کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کیے جانے کے بعد جہاں تجارتی و کاروباری مراکز کے پرانے اوقات کار بحال ہوگئے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بندشوں کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاحتی مقامات کی رونقیں پھر بحال - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظوروزیر اعظم عمران خان کے معاونین خصوصی کی تقرریوں کے خلاف درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے منظور ہو گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »