کھلے دودھ کی فروخت بند کرنے کا اعلان کردیا گیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

لاہور:پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چیئرمین عمر تنویر بٹ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن اور ہدایات کے مطابق 2022 میں کھلے دودھ کی فروخت بند کر دی جائے گی۔یہ دعوی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے چےئر مین عمر تنویر بٹ نے اینگرو فوڈ پلانٹس کے دورے کے موقع پر ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے جس طرح پوری دنیا میں فوڈ اور ڈرگ اتھارٹیز ایک ساتھ ہوتی ہیں بالکل اسی طرز پر پنجاب میں عمل درآمد کے لیے بات چیت جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکپتن میں فوڈ اتھارٹی کے سٹاف پر فائرنگ کا جو واقعہ رونما ہوا ہے اس کے بعد سے دوبارہ کمانڈو سکیورٹی بحال کرنے جارہے ہیں۔ عمر تنویر بٹ نے کہا کہ لاہور میں مینڈک فوڈ والی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کی ڈائریکشن نے بھی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارکردگی کو سراہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دودھ سے متعلق چند غلط معلوماتدودھ سے متعلق چند غلط معلومات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں شکست: بلاول بھٹو کا انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا اعلانکراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ پی ایس 11 میں ضمنی الیکشن میں پیپلزپارٹی کی شکست پر انتخابی نتائج چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ Aor ya kr be kia skta ha....khud campain krta rha ha aor result dkh lo ... Bilawl k pas 1 e rona bacha hy😎sindh card ya dhandli.abi tu party shuru hoi hy mr selected selected,naehal,nalaik r Beghairat kehny walo..IK ka jwab mera RUB dy ga hr bar.IA hr bar phly sy zaida zalil O khwar ho gy.ab b tym hy sudhar jao.wrna safaya to hona hy sindh sy PPP ka😎 Bchu apni performance aur khialat challenge kro...need to evaluate those instead of election
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلیکٹڈ وزیراعظم کوگھر بھیجنےکاوقت آگياہے، بلاولپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کو گھر بھیجنے کيلئے فیصلہ کن سیاست کا وقت آگيا ہے Allah khir kry bilawal Bachay kuchay choron ko bhi jail bhejnay ka faisla kun waqt agaya. Is Defected ko to is k Baap k pas bhej dain.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شام میں فوجی آپریشن: ترک صدر امریکی وفد سےملاقات کیلئےآمادہشام میں فوجی آپریشن: ترک صدر امریکی وفد سےملاقات کیلئےآمادہ فالو کریں فالو بیک ملے گا ۔۔۔۔ arshad_Geo ye majra kya hai 🤔 ?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ریاست کی رٹ چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، فرخ حبیباسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ ریاست کی رٹ چیلنج کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، فضل الرحمان کرپشن کا دفاع کرنے جا رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جی ڈی اے کو ووٹ دینے کیلیے ہماری خواتین ووٹرز کو دھمکیاں دی گئیں، بلاول - ایکسپریس اردوہمارے پولنگ ایجنٹوں کو باہر نکال دیا گیا، پولنگ کا عمل جان بوجھ کر سست کردیا گیا خواتین ووٹرز کو ہراساں کیا گیا Abhi to aur zaleel hona he... abhi to aghaaz he.. insha Allah sab dafaa hon ge Pakistan ki siasat se سبحان اللہ.. بلاول صاحب زرداری خون ڈاکو بن سکتا ہے بدتمیز بن سکتا ہے ماں کا قاتل نہیں معلوم کرسکتا اور نہ ہی بھٹو بن سکتا ہے یہ قدرت کا قانون ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »