اب ہمیں ٹرمپ کی مزید ضرورت نہیں۔۔۔امریکیوں نے اپنے صدر کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ سنادیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

واشنگٹن :امریکہ میں تازہ ترین سروے میں کہا گیا ہے کہ بیشتر امریکی شہری ٹرمپ کے مواخذے کے حق میں ہیں ,ہیل نیوز ویب کے مطابق گیلپ نے اپنے تازہ ترین سروے رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ کے52 فیصد شہری ٹرمپ کے مواخذے اور عہدہ صدارت سے انہیں برطرف کردئے جانے کے حق میں ہیں ۔رائے عامہ کے اس تازہ ترین جائز ے میں کہا گیا ہے کہ جولائی کے مقابلے میں اب ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک کی حمایت میں7 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔اس سروے میں 46 فیصد امریکیوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کو عہدہ صدارت سے برطرف نہیں ہونا چاہئے...

ڈیموکریٹس کے اندر ٹرمپ کے مواخذے کی تحریک کی بہت زیادہ حمایت دیکھنے کو مل رہی ہے۔دوسری جانب امریکی سینیٹ میں ریپبلیکن اسپیکر نے ریپبلیکن ارکان سے کہا ہے کہ وہ ٹرمپ کے ممنکہ مواخذے کے لئے متحد ہوجائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹر بینک میں ڈالر 6، اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں گراوٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اردوغان نے ٹرمپ کا خط ’کچرے میں پھینک دیا‘نو اکتوبر کو لکھے گئے خط میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر اردوغان سے کہا تھا کہ 'زیادہ بڑے بننے کی کوشش نہ کرو، احمق مت بنو۔‘ ترکی کے صدر کے قریب ذرائع کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس خط کو 'مکمل طور پر رد کر دیا تھا۔' Itni bysti اب کس کے حق میں بندہ کیا لکھے . دونوں میں فرق اب نظر نہیں آرہا، یہ مسلمان کے بھیس میں کرد مسلمانوں کا قتل کررہا،اور وہ عیسائی کے بھیس میں . بہت اچھا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ترک صدر نے ٹرمپ کا دھمکی آمیز خط ردی کی ٹوکری میں پھینک دیاترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کا دھمکی آمیز خط ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے۔ So you mean that he is a brave leader? There is no difference between him and Israel. They both are busy in killing muslims. Stop this trend and wake up .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ کیس کا ملزم عارف گرفتار لیکن یہ اب کہاں اور کس حال میں ہے ؟ملتان (ویب ڈیسک) ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں گرفتار ہونے والے ملزم عارف کو جوڈیشل ریمانڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمالی شام میں معمولی جھڑپ تھی جو ختم ہوگئی، اردوان کی ٹرمپ یقین دہانیامریکی صدر ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اردون نے بھی جنگ بندی یا لڑائی روکنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے پلیز جھوٹ مت پھیلائیں ترک صدر کو امریکہ نے درخواست کیا کہ پانچ دن جنگ بندی کرے تاکہ وہاں سے عوام نکلی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہشہباز شریف کا آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان، ملک میں جلد نئےانتخابات کا مطالبہ pmln_org juipakofficial MoulanaOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »