کھانے سے انکار پر اپنی گرل فرینڈ کی 3 سالہ بچی کے قتل کے مجرم کو 11 سال قید - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کھانے سے انکار پر اپنی گرل فرینڈ کی 3 سالہ بچی کے قتل کے مجرم کو 11 سال قید

جیسیکا کی ماں نے اپنے بیان میں مارش کو ’جانور‘ اور ’درندہ‘ قرار دیا ہے۔

’مارش نے جس دن جیسیکا پر تشدد کیا اس کے بعد وہ اس کا علاج کرانے سے گریز کرتا رہا۔ اور اس دن کے بعد سے وہ قانون سے بچنے کے لیے اپنی کہانی بدلتا رہا اور اس بارے میں جھوٹ بولتا رہا کہ آخر اس دن کیا ہوا تھا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Only 11 years, he should be behind bad for at least 80 years, with 20 years extra incase he still alive.

بی بی سی دو چیزیں گول کر گیا۔ کیا مجرم پاکستانی تھا نہیں اس لیے اس کے ملک کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔ کیوں کہ وہ ان کے پروپیگنڈہ والے ممالک سے نہیں تھا دوسرا کیا وہ مسلمان تھا یقینا نہیں اس لیے اس کے مذہب کو بھی ظاہر نہیں کیا گیا وہ مسلمان نہیں تھا اس لیے ایک عام واردات دیکھایا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی دلہن کی مرحوم والدہ کی یادگار تصویر کے ساتھ انٹری نے سب کو آبدیدہ کردیا -پاکستانی دلہن کی مرحوم والدہ کی یادگار تصویر کے ساتھ انٹری نے سب کو آبدیدہ کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت کی خوشی منانے والے 3 بھارتی طلبہ کو قید کی سزا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وسیم اکرم کی اپنی اہلیہ کو ڈانس سکھاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئیسابق کرکٹر وسیم اکرم کی اپنی اہلیہ کو ڈانس سکھاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھائی کی شکست، محمود جان اپنی ہی جماعت کے ارکان پر برس پڑےایم این اے نور عالم نے کھلے عام جے یو آئی کے امیدوار کو سپورٹ کیا، ڈپٹی اسپیکرخیبر پختون خوا اسمبلی تفصیلات جانیے: DailyJang انی دیو خبر کے ساتھ تصویر دیکھ کر لگایا کرو 😂😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اخوان المسلمون کے قائم مقام مرشد عام کو عمر قید کی سزا سنا دی گئیقاہرہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مصر کی سپریم  سٹیٹ سکیورٹی کریمنل کورٹ نے اخوان المسلمون کے قائم مقام مرشد عام کو غیر ملکی تنظیموں کے ساتھ تعاون کا جرم Waja ?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آپ نے گھبرانا نہیں : مراد سعید کی چائے ڈھابے کے مالک کو تسلی -وفاقی وزیر مراد سعید نے انہیں چائے پلانے والے عمرکوٹ کے ایک ڈھابے والے کو دھمکیاں ملنے پر بذریعہ ٹیلی فون اس کی خیریت دریافت کی ہے۔ Bilkul Ghabrana nhi he bus mar jana Meanwhile dhabay wala got heart attack
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »