آپ نے گھبرانا نہیں : مراد سعید کی چائے ڈھابے کے مالک کو تسلی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپ نے گھبرانا نہیں : مراد سعید کی چائے ڈھابے کے مالک کو تسلی arynewsurdu

ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی والوں کا خوف بتا رہا ہے یہ بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکے ہیں، ہر اٹھنے والی آواز کو دبانے کے لیے پولیس کا استعمال کیا جاتا ہے۔

چند روز قبل وفاقی وزیر مراد سعید سندھ کے شہر عمر کوٹ جلسے کے بعد اس کے ڈھابے پر رکے تھے مراد سعید کے واپسی کے بعد سندھ انتظامیہ نے ڈھابے پر متعدد چھاپے مارے اور دلیپ مکھی دھمکیاں دیں۔اس واقعے کی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔ مراد سعید نے دلیپ مکھی کو تسلی دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے کسی قسم کی ٹینشن نہیں لینی اور گھبرانا نہیں ہے میں 29دسمبر کو سکھر اور 30کو لاڑکانہ آرہا ہوں، جس پر اس نے کہا کہ ہم ٹینشن لینے والے نہیں، بس پھر جب آئیں تو آپ کو چائے میرے ڈھابے پر ہی پینی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Meanwhile dhabay wala got heart attack

Bilkul Ghabrana nhi he bus mar jana

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید صفدر کی شادی مریم نواز کے پہنے سوٹ کی قیمت ڈیزائنر نے ہی بتا دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  جنید صفدر کی شادی کی تقریبات ختم ہونے کے بعد  مہندی کی تقریب میں پہنے جانے والے  مسلم لیگ ن کی نا ئب صدر مریم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے حملے کی کوشش کی تو پاکستان فروری 2019 جیسا جواب دے گاوزیراعظمبھارت نے حملے کی کوشش کی تو پاکستان فروری 2019 جیسا جواب دے گا،وزیراعظم PMImranKhan Interview MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی دلہن کی مرحوم والدہ کی یادگار تصویر کے ساتھ انٹری نے سب کو آبدیدہ کردیا -پاکستانی دلہن کی مرحوم والدہ کی یادگار تصویر کے ساتھ انٹری نے سب کو آبدیدہ کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: پہلی بیوی نے شوہر کی دوسری شادی کی کوشش ناکام بنا دیگوجرانوالہ میں شوہر کی دوسری شادی بیوی نے ناکام بنادی،میرج ہال میں دونوں خاندانوں کے افراد گتھم گتھا ہوگئے، پولیس نے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کیخلاف پاکستان کی جیت کی خوشی منانے والے 3 بھارتی طلبہ کو قید کی سزا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا نے بالی ووڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادیممبئی (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور  بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے بالی ووڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتائی ہے۔ ثانیہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »