کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کیلیے پولیس نے اربوں روپے مانگ لیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کیلیے پولیس نے اربوں روپے مانگ لیے ARYNewsUrdu

کراچی : سندھ پولیس کی اندورن صوبہ کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کی تیاری آخری مراحلے میں داخل ہوگئی، محکمے نے اخراجات کے حصول کیلئے وزیر اعلیٰ کو سمری اور خط ارسال کردیا۔

اس حوالے سے آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو سمری ارسال کردی گئی ہے جس میں دو ارب80 کروڑ روپے کے قریب آلات خریدنے کی سفارش کی ہے۔ سمری میں فضائی نگرانی اور حملے کے لیے جدید سازو سامان،20ابابیل فائیو چارلی کواڈ کاپٹر، چار کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم بس یا کنٹینر، 20لائٹ اسنائپر رائفل سمیت 12مختلف قسم کے ہتھیاروں اور دیگر جدید سامان کی بھی سفارش کی گئی ہے۔

خط کے متن میں لکھا ہے کہ6نومبر کو گھوٹکی میں مسلح ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر قاتلانہ حملہ کیا، جس میں ایک ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت 5 پولیس افسران شہید ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رینجرزاور سندھ پولیس کا آپریشنانتہائی مطلوب 7ملزمان گرفتاررینجرزاور سندھ پولیس کا آپریشن،انتہائی مطلوب 7ملزمان گرفتار Sindh Karachi SindhRangers SindhPolice SearchOperation Criminals Arrested SindhCMHouse sindhpolicedmc8
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منشیات کی دنیا کے ’گاڈ فادر‘ ایل چاپو کے بیٹے کیسے گرفتار ہوئے؟ گرفتاری کے بعد پرتشدد واقعات میں 29 ہلاکتیں - BBC News اردواُن کی گرفتاری پر 50 لاکھ ڈالر کا انعام تھا جبکہ مبینہ طور پر انھوں نے ایک گلوکار کو صرف اس لیے قتل کر دیا تھا کیونکہ اس نے اِن کی شادی پر گانے سے انکار کر دیا تھا۔۔۔ گرفتاری کے بعد پرتشدد واقعات میں 29 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ گورے دھندے ہیرا پھیری کے ماہر سادہ لوح انسانیت کو لوٹنے کے بعد انکی توجہ حاصل کرنے کے لئے نت نئی ڈرامہ بازیاں کرنا ان انگریزوں کا مشغلہ بن چکا مگر یاد رکھنا حقیقت سامنے آکر رہتی ہے جس پر جونفرت اٹھتی ہے وہ سب شکاریوں کے لگے جھال لپٹ کہ رکھتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر میو اسپتال کے سینیئر ڈاکٹر کو قتل کر دیامقتول کے سینے پر چھری کا گہرا زخم تھا،پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دی ہے، پولیس RanaSanaullah is probably the worst choice for interiorminister. Law and order situation in the whole country is getting out of hands. karachi is worst hit city in terms of street crimes and nobody cares. And now Lahore CMShehbaz MIshaqDar50 🙏 ڈاکٹر کی وجہ سے کسی اس کے آپنے پیارے کی جان گئی ہو گئی قصائی ڈاکٹر بن بیٹھے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: ڈکیتی مزاحمت پر خاتون کے قتل کا مقدمہ درجگزشتہ روز بھائی کے ساتھ دوا لینے کے لیے میڈیکل اسٹور جانے والی خاتون کو ڈاکوؤں نے ڈکیتی مزاحمت پر قتل کر دیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: ڈیڑھ کروڑ تاوان کیلئے بچے کے اغوا کا ڈراپ سین، باپ ہی اغواکار نکلاملزم کا مخالفین سے جائیداد کا تنازع چل رہا تھا، مخالفین کو پھنسانے کے لیے ملزم نے بیٹے کے اغوا کا ڈرامہ رچایا: پولیس پچھلے چار سالوں میں عمران خان کے اثاثوں میں 250٪ اضافہ،شاہ محمود قریشی کے اثاثوں میں 241٪ اضافہ،عمر ایوب 203٪ اضافہ،اعظم سواتی 202 ٪ اضافہ،خسرو بختیار 127٪ اضافہ،جام کمال 376٪ اضافہ،شئخ رشید 278٪ اضافہ،مونس الہی 114٪ اضافہ ہوا۔ 'اور یہ ٹھگوں کا ٹولہ خود کو ایماندار بتاتا تھا' کنجر خان نے مفت میں ملا کھسرا نہیں چھوڑا پین یک یوتھیے کہتے ہو کنجر خان نے 12 ارب ڈالر ٹھکرا دیئے ۔۔ انی دیا اے مذاق اے ابھی قوم نے رنڈی کا بچہ شہباز گل اور بھگوڑے پرویزمشرف کے عدالت جاتے ڈرامے دیکھے ہیں جس دن آپ کنجر نیازی کو عدالت جاتے دیکھیں دنیا کے تمام ڈرامے اور فلمیں بھول جائیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین میں کوویڈ-19 کے مریضوں کی مدد کیلئے میڈیکل انشورنس میں ردوبدلچینی حکام نے کوویڈ-19 کے مریضوں کے مالی بوجھ کو کم کرنے کے لیے طبی انشورنس پالیسیوں کو مزید بہتر بنانے کے لیے سرکلر جاری کیا ہے۔نیشنل ہیلتھ کیئر سیکورٹی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »