لاہور: نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر میو اسپتال کے سینیئر ڈاکٹر کو قتل کر دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقتول کے سینے پر چھری کا گہرا زخم تھا،پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دی ہے، پولیس

لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر میو اسپتال کے سینئر ڈاکٹر کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق مقتول ڈاکٹر مسعود جیلانی کے قریبی عزیز نے واردات کی اطلاع دی ، مقتول ڈاکٹر کی لاش بیڈ روم میں بستر پر پڑی ملی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کے سینے پر چھری کا گہرا زخم تھا،پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔ مقتول ڈاکٹر میو اسپتال میں بطور فزیشن کام کر رہے تھے ، ایس پی کینٹ ڈاکٹر رضا تنویر کے مطابق تمام پہلوؤں پر تفتیش جاری ہے تاہم ،پوسٹ مارٹم کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈاکٹر کی وجہ سے کسی اس کے آپنے پیارے کی جان گئی ہو گئی قصائی ڈاکٹر بن بیٹھے ہے

RanaSanaullah is probably the worst choice for interiorminister. Law and order situation in the whole country is getting out of hands. karachi is worst hit city in terms of street crimes and nobody cares. And now Lahore CMShehbaz MIshaqDar50 🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد کا قتلاوٹا : (ویب ڈیسک ) امریکی ریاست اوٹا اینوک سٹی میں ایک خاندان کے آٹھ افراد کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں میو اسپتال کے فزیشن ڈاکٹر مسعود جیلانی کو قتل کردیا گیاپولیس کا کہنا ہے کہ لاش تحویل میں لے لی، شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں، مسعود جیلانی کے قریبی عزیز نے واردات کی اطلاع دی۔ کسی قریبی کا کام Jin ke Seeney main 'GEHREY' raaz houn un ke Seeney par 'WAR' Karney waley bi ........
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان: انسدادِ پولیو ٹیم کیساتھ مامور پولیس وین پر دستی بم حملہ، فائرنگ، 3 اہلکار زخمیخیبر پختون خوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انسدادِ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس وین پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی کارروائی سے الیکشن کمیشن کو روک دیا گیا - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: ڈیفنس فیز ون میں ڈاکٹر کو مبینہ طور پر قتل کردیا گیالاہور: (دنیا نیوز) ڈیفنس کےعلاقے فیز ون میں گھر میں ڈاکٹر کو مبینہ طور پر قتل کردیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند، اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بندلاہور : ( دنیا نیوز ) پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہو جانے کے بعد اہم شاہراہوں سمیت موٹر ویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »