لاہور: ڈیفنس فیز ون میں ڈاکٹر کو مبینہ طور پر قتل کردیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ڈیفنس فیز ون میں ڈاکٹر کو مبینہ طور پر قتل کردیا گیا punjabpolice

پولیس ذرائع کے مطابق ڈیفنس میں مبینہ طور پر قتل ہونیوالے 58 سالہ ڈاکٹر کی شناخت ڈاکٹر مسعود گیلانی کے نام سے ہوئی، مقتول کو چھری کے وار کرکے قتل کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول ڈاکٹر کا بیٹا بیرون ملک میں مقیم ہے، سی سی ٹی وی کمیروں کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگا کر جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔.

پولیس ذرائع کے مطابق ڈیفنس میں مبینہ طور پر قتل ہونیوالے 58 سالہ ڈاکٹر کی شناخت ڈاکٹر مسعود گیلانی کے نام سے ہوئی، مقتول کو چھری کے وار کرکے قتل کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول ڈاکٹر کا بیٹا بیرون ملک میں مقیم ہے، سی سی ٹی وی کمیروں کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگا کر جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مردان میں خاتون سمیت دوافراد غیرت کے نام پر قتلمردان: (دنیا نیوز ) خیبرپختونخوا کےضلع مردان میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد کو قتل کردیا گیا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد کا قتلاوٹا : (ویب ڈیسک ) امریکی ریاست اوٹا اینوک سٹی میں ایک خاندان کے آٹھ افراد کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلانمحمد حسنین، محمد نواز اور محمد رضوان کو بھی پاکستان ٹیم کے اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دھند کے باعث ملک بھر کی اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بندلاہور: (دنیا نیوز) دھند کے باعث ملک بھر میں موٹر ویز کو مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، جماعت اسلامی کا آج وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلانکراچی میں پولیس اسٹریٹ کرائم کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، رینجرز کو مکمل اختیارات ملنے چاہئیں: حافظ نعیم الرحمان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’ہزاروں لوگوں کو بے گھر نہیں کیا جا سکتا‘، مسلم اکثریتی بستی کے مجوزہ انہدام پر انڈین سپریم کورٹ کا حکم امتنا‏ع - BBC News اردوانڈیا کی سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ کے شہر ہلدوانی میں مسلم اکثریتی بستی کے ہزاروں مکانات کو منہدم کرنے کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک انسانی مسئلہ ہے اور سات دن کے اندر پچاس ہزار لوگوں کو بے گھر نہیں کیا جا سکتا۔ ye hoti hy rayasat. برائے مہربانی گلگت بلتستان کے احتجاج کی کوریج بھی کرو بی بی -سی والو۔ پاکستانی کنٹرولڈ میڈیا سے ہمیں کوئی امید نہیں۔ GB_strike Things already have been gone longer.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »