کچھ پلّے نہیں پڑ رہا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مثبت تبدیلی تو کیا آنی ہے‘ یہاں تووہ سب اُمیدیں بھی زمین بوس ہوئی جاتی ہیں جو اقتدار میں آنے سے پہلے عوام کو دلائی گئی تھیں۔ ساری آسیں اور امیدیں خاک میں ملتی دکھائی دے رہی ہیں پڑھیئے سہیل احمد قیصر کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

مثبت تبدیلی تو کیا آنی ہے‘ یہاں تووہ سب اُمیدیں بھی زمین بوس ہوئی جاتی ہیں جو اقتدار میں آنے سے پہلے عوام کو دلائی گئی تھیں۔ ساری آسیں اور امیدیں خاک میں ملتی دکھائی دے رہی ہیں جیسے کوئی ایک فیصلہ بھی اب ہمارے ہاتھ میں نہیں رہا۔ کچھ بھی پلے نہیں پڑ رہا کہ کس کے سامنے فریاد کی جائے، کہاں جا کر اپنا رونا رویا جائے۔ کس کو جا کربتایا جائے کہ جنابِ عالی! اقتدار میں آنے سے پہلے تو آپ بڑے بڑے دعوے کیا کرتے تھے‘ اب آپ نے کیا حال کردیا ہے۔ ڈالر نے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد روپے...

خیر فہرست تو ایسے مسائل کی بہت طویل ہے جو گزشتہ 74برس سے یہ ملک سہتا آ رہا ہے اور سہتا ہی چلا جارہا ہے۔ ہر عذا ب کی آمد پر یہی اُمید رہتی ہے کہ شاید یہ آخری مسئلہ ہو اور اس کے بعد کچھ راحت کا سامان ہو جائے گا مگر حسرت ان غنچوں پہ۔ ہر مرتبہ ایک جیسے وعدے ہوتے ہیں اور پھر اپنے اپنے انداز میں ان کو توڑا جاتا ہے۔ اقتدار کے مزے لوٹے جاتے ہیں اور اپنا اپنا راستہ ناپا جاتا ہے۔ ہمیشہ سے یہی سلسلہ چلتا چلا آرہا ہے اور سچی بات تو یہ ہے کہ اب تو آئندہ بہتری کے حوالے سے بھی کم کم اُمید ہی باقی رہ گئی...

بادی النظر میں اس وقت احتساب کا سارا زور اپوزیشن پر ہی آزمایا جا رہا ہے، نہ مالم جبہ کیس میں کوئی پیش رفت دکھائی دے رہی ہے نہ پشاور میٹروبس منصوبے کی تحقیقات کا کوئی ڈول ڈالا گیا ہے۔ چینی‘ گندم کی امپورٹ کے معاملات دیکھ لیں تو ہوش اُڑ جاتے ہیں کہ کس طرح مبینہ طور پر مخصوص لوگوں کو نوازا گیا اور اب اِن پر مستقبل میں کوئی گرفت بھی نہیں ہوسکے گی۔ سچی بات یہ ہے کہ یہ تمام حالات دیکھ کر میری تو عقل مائوف ہو جاتی ہے، شاید آگے وہی ہونے والا ہے جوپیپلزپارٹی کے دورِ حکومت کے اختتام پر ہوا تھا۔...

ایک چھوٹی سی کہانی یاد آرہی ہے۔ دمِ رخصت ایک جابر بادشاہ کو احساس ہوا کہ وہ اپنی رعایا پر بہت ظلم کرتا رہا ہے اِس لیے بعد از مرگ اُسے بہت برے القاب سے نوازا جائے گا۔ اپنا یہ مسئلہ وہ اپنے جانشین کے سامنے بھی رکھتا ہے تو جواباً اُسے یقین دلایا جاتا ہے کہ آپ فکر مت کریں‘ آپ کے مرنے کے بعد سبھی آپ کو بہت اچھے الفاظ میں یاد کریں گے۔ بادشاہ سلامت کی وفات کے بعد اُن کا بیٹا برسرِاقتدار آیا تو اس نے سب سے پہلا کام یہ کیا کہ تمام ٹیکسز دو گنا کردیے، پہلے حکومت پر تنقید کرنے والوں کو قید کی سزا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں بتدریج کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ - BBC News اردورواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں چین کی سرمایہ کاری میں کمی جبکہ امریکہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی انجینیئرز پر حملے، سی پیک کے پہلے مرحلے میں جاری منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبوں کا آغاز نہ ہونا چند بڑی وجوہات ہیں۔ Pakistan govt should ban bbc news in pakistan like china. bbc news is in front of anti Pakistan and govt officials. I request pakistan authorities ban BBC and Indian urine drinkers any news ویسے تو بہت ساری وجوہات ہیں مگر ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ چین نے پاکستان کی کمزوریوں کا بعض جگ ناجائز فائدہ اٹھایا یا اٹھانے کی کوشش کی یہ بات درست ہے کہ چین نے ہماری بعض دفعہ out of the way جا کر مدد بھی کی مگر ملکوں میں باہمی مفادات ہی long lasting تعلقات کی وجہ ہوتے ہیں +👇
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، ایک دن میں صرف 567 کیسز رپورٹسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی جاری ہے ، ایک دن صرف567 نئے کیسز اور 16 اموات ریکارڈ کی گئیں۔۔۔۔ لگتا ایسے ہے اب کی بار حکومت اور میڈیا دونوں دھرنوں اور احتجاجی مظاہرے کے درمیان کرونا وائرس کا کھیل نہیں لائیں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کی دعائیں لیں گے۔🙏🙏🏻😇 کرونہ کم ہوا ہے ختم نہیں بے احتیاطی کی تو حالات بہت خراب ہو سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف عوام کے ساتھ کھڑے ہیں: بلاولOK pls bring Mr 10%, Pakistani Nation is missing him Alot Bilwal sb awam tou let chuke Hain mehngai se ab ap dekh lain ap ne kia kerna he. کنجر، ان کی امداد کر اپنے لوٹے ہوئے مال میں سے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پہاڑی علاقوں میں نئے سیاحتی مقامات تعمیر کر رہے ہیں: وزیراعظم عمران خانکوئی بتا سکتا ہے یہ کونسہ ایریا (شہر) ہے ؟ کھانا پورا نی ہو رہا۔۔ سیر کرنے کس نے جانا؟ It's all just doesn't matter now
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی تفصیلات کا جائزہ لے رہے ہیں: آئی ایم ایفبین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ 6 ارب ڈالر کے قرض پروگرام پر پاکستان سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور آئی ایم ایف مشن مختلف تفصیلات کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی، دنیا میں پاکستان کا چوتھا نمبر، برطانوی جریدہ، 30ویں نمبر پر ہیں،حکومتبرطانوی جریدے دی اکنامسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کے 42 ممالک میں مہنگائی کی فہرست میں پاکستان کا چوتھا نمبر ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang افغانستان کو تھوڑا بھول جاؤ کون سا اکنامسٹ ؟؟؟ جھوٹے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »