پہاڑی علاقوں میں نئے سیاحتی مقامات تعمیر کر رہے ہیں: وزیراعظم عمران خان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے پہاڑی علاقوں میں نئے سیاحتی مقامات تعمیر کر رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں اجلاس ہوا، نیو بالاکوٹ سٹی کو سیاح

تی مرکز کے طور پر ترقی دینے کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔

اجلاس کے دوران وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی کہ نیو بالاکوٹ سٹی کوترقی دینے کے 19.5 ارب روپے کے منصوبے کی فزیبلٹی سٹڈی نے مکمل کر لی ہے، مجوزہ پروجیکٹ کے تحت کل 6753 میں سے 63 فیصد رہائشی پلاٹ مقامی متاثرین کو الاٹمنٹ کے لیے مختص ہیں، باقی 2480 رہائشی اور 575 کمرشل پلاٹس کے علاوہ 800 اپارٹمنٹس نیلام کیے جائیں گے۔

بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ بنیادی طور پر نیو بالاکوٹ سٹی کی ترقی وفاقی کے بجائے صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے، یہ منصوبہ مکمل ہونے پر نہ صرف موجودہ سیاحتی مقامات پر دباؤ کو کم کرے گا، حکومت کے ساتھ متوقع آمدنی بانٹنے کے نتیجے میں 7 ارب روپے سے زیادہ رقم بھی کمائے گا۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے پہاڑی علاقوں میں نئے سیاحتی مقامات تعمیر کر رہی ہے، نامور نجی سرمایہ کاروں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ موڈ پر راغب کیا جا رہا ہے، نجی سرمایہ کاروں کو مکمل سہولت فراہم کرنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کریں۔ منصوبے کو ایرا سے لے کر اسے سیاحتی مقام کے طور پر مکمل کرے، خطے میں غذائی تحفظ کے لیے زیر کاشت اراضی کو منصوبے میں شامل نہ کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😄 😄

8oi

It's all just doesn't matter now

کھانا پورا نی ہو رہا۔۔ سیر کرنے کس نے جانا؟

کوئی بتا سکتا ہے یہ کونسہ ایریا (شہر) ہے ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیاتلاہور:  محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔موسم کا حال بتانے والوں نے ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے کی پیشگوئی کی ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں ميں بارش اور برفباریمظفر آباد سميت آزاد کشمير کے بالائی علاقوں ميں بارش اور برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا، شديد برفباری کے باعث مختلف سياحتی مقامات رتی گلی، شونٹھر، چٹاکٹھا اور پتلیاں بند ہوگئے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب ایک بار پھر ان ایکشن, لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا بغیر پروٹوکول دورہوزیر اعلی پنجاب ایک بار پھر ان ایکشن, لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا بغیر پروٹوکول دورہ CMPunjab Visit Lahore LateNight PTIGovernment UsmanBuzdar UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK PtiNorthPunjab
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کس چیز کا جائزہ لیتے رہے ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور کے مختلف علاقوں کا بغیر پروٹوکول دورہ کیا اور صوبائی دارلحکومت میں صفائی ستھرائی کے انتظامات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں: وزیراعظموزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشی صورتحال سے متعلق اعلی GovtofPakistan MoIB_Official lanati ne per bakwas shroo ki GovtofPakistan MoIB_Official Beshram insan GovtofPakistan MoIB_Official ایک دفعہ مصنوعی وزیراعظم کے خلاف کارروائی کر کے دیکھ لیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈونیشیا بوگور میں کسان چاول کی کٹائی میں مصروفانڈونیشیا ،بوگور میں کسان چاول کی کٹائی میں مصروف Indonesia Bogor Farmers HarvestRice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »