کپل شرما شو کے اہم کردار سنیل گروور کی اوپن ہارٹ سرجری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کپل شرما شو کے اہم کردار کی اوپن ہارٹ سرجری مزید پڑھیں: ExpressNews

بھارت کے مشہور کامیڈی شو کپل شرما کا حصہ رہنے والے مزاحیہ اداکار سنیل گروور کی اوپن ہارٹ سرجری ہوئی ہے۔

سنیل گروور تین روز تک آئی سی یو میں زیر علاج رہے، اس دوران اُن کے مختلف ٹیسٹ ہوئے، جن کی رپورٹس آنے پر ڈاکٹرز نے فوری اوپن ہارٹ سرجری کرنے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے کہ سنیل گروور بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے بڑے ناموں میں سے ایک ہیں، انہوں نے کامیڈی نائٹ ود کپل اور کپل شرما شو میں مزاحیہ اداکاری کر کے شہرت کی بلندیوں کو چھوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو لڑکیوں کے اغوا برائے تاوان کیس کے ملزم کے فرار کے معاملے میں بڑے انکشافاتپولیس حراست سے دو لڑکیوں کے اغوا برائے تاوان کیس میں گرفتار ملزم کے فرار کے معاملے میں ایک سے بڑھ کر ایک انکشافات سامنے آرہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چھوٹی عمر کی شادی کے حق میں بیان کے بعد خواتین پیچھے پڑ گئیں: زرنش خانمیری ذاتی رائے ہے کہ جلدی شادی کرنے سے لوگ جلد سیٹل ہوجاتے ہیں اور یہ بات میں نے صرف لڑکیوں کے لیے نہیں کہی تھی: زرنش خان It's a good step to stop rap cases
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور ابوظہبی کے ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، حوثیوں کے میزائل حملے کی مذمتاب یاد آئ ہے ساتھ ہی بھیک بھی ضرورمانگی ہوگی Israel ko bula lo, security k liye ab kia masla hay?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میشا شفیع کی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی درخواست دائر - ایکسپریس اردومیشا شفیع کی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے جرح کی درخواست دائر -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانیوں سے ٹیکس لینے کے لیے حکومت نے ٹیکنالوجی کی مدد لینے کی تیاری پکڑ لیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی  وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہےکہ پاکستان میں لوگ ٹیکس نہیں دیتے، ٹیکس، زرمبادلہ سمیت دیگر معاملات میں ٹیکنالوجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست پر سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات - BBC News اردوپاکستان کی سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے تاحیات نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی طرف سے دائر کی گئی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی ہے۔ مستقل مضبوط فیصلے سپریم کورٹ کی پہنچان ہوتے ہیں سپریم کورٹ محلے کی پنچایت کی طرح کام مت کرے کیا شریف فیملی ملک کے لیے لازم و ملزوم ہیں؟ کیا اس دھرتی نے کرپٹ مریم و نواز کے علاؤہ کوئی رہنما پیدا نہیں کیے؟ اگر شریف فیملی کو احتساب سے بالاتر کیا گیا تو پھر بند کر دیں یہ عدالتیں نااہل کو اہل کرنا پاکستان سے غداری ھے ان عدالتوں کو تالے لگا دو تاکہ عوام دھوکہ نہ کھاے یہ ججز نہ ھوے پھر؟؟؟؟؟؟؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »