کپتان بین اسٹوکس سمیت 8 انگلش کرکٹرز کی طبعیت ناساز ہوگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PAKvENG TestSeries BenStokes

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ سے قبل انگلش کپتان بین اسٹوکس سمیت 8 کھلاڑیوں کی طبعبیت ناساز ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق سیریز کی آج شیڈول ٹرافی کی رونمائی کپتان بین اسٹوکس کی عدم دستیابی کی وجہ سے اب کل ٹاس سے پہلے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اسٹوکس سمیت دوسرے کھلاڑی وائرل انفکیشن کا شکار ہوئے ہیں تاہم ٹیم ترجمان نے کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کے امکانات کو رد کردیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ طبعیت میں خرابی کے باعث ٹیسٹ سیریز کی آج شیڈول ٹرافی کی رونمائی ممکن نہیں ہوسکے اسے کل میچ سے قبل ری شیڈول کیا جائے گا۔انگلش ٹیم کے آپشنل ٹریننگ سیشن میں صرف پانچ کھلاڑیوں نے شرکت کی، ٹیم مینجمنٹ نے پہلے ٹیسٹ کے لیے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کر رکھا ہے، فی الحال یہ کہنا مشکل ہے کہ موجودہ صورتحال میں ٹیم تبدیلی ضرورت ہوگی یا نہیں۔

دوسری جانب دورہ پاکستان کیلئے انگلش ٹیم اپنے شیف کے ہمراہ آئی جو ان کے کھانے کے معیار کی نگرانی کررہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ابھی تو شیف بھی اپنا ذاتی تھا۔ یا نیوزی لینڈ جیسا کوئی ڈرامہ رچانا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیلاب متاثرین سے متعلق بین اسٹوکس کے اعلان پر وزیراعظم شہباز شریف کا ردعملانگلش کپتان بین اسٹوکس نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی اپنی مکمل میچ فیس کی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے Sab koch khatam hojaega leken bheek maamgna kgatam ni hogaa haha Shahbaz should learn how & where to tweet! Joker Minister Shahbaz. Aur Mango.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی سیلاب متاثرین کو میچ فیس عطیہ کرنے پر بین اسٹوکس کے معترفانگلش کپتان بین اسٹوکس نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی اپنی مکمل میچ فیس کی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔ معترف ہی رہنا ہمیشہ کبھی دوسروں کو اپنا معترف ہونے کا موقع نا دینا۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم، اُسکی انتظامیہ کی سیلاب زدگان کی امداد میں کیا کاوش ہے؟ English e goroon se hmara Pathan zada gora ah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انگلش کپتان بین اسٹوکس کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے بڑا اعلاناس سال کے شروع میں پاکستان کو تباہ کرنے والے سیلاب کو دیکھ کر بہت دکھ ہوا اور سیلاب کے ملک اور عوام پر خاصے اثرات مرتب ہوئے: بین اسٹوکس سیلاب زدگان کیلئے تو پہنچا ناممکن ہے بھائی کیش نہیں دینا پہلے بھئ زلزلہ زدگان کی امداد ہڑپ کر گیا ہمارا بوٹ پالشیا اس لیے خود جاکر لوگوں میں تقسیم کرنا Conform ya imdad sahafiyo shahbaz our haji saab mai takseem hoga 🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کپتان بین اسٹوکس کا اپنی میچ فیس پاکستان کے سیلاب متاثرین کے نام کرنے کا بڑااعلانانگلینڈ کپتان بین اسٹوکس کا اپنی میچ فیس پاکستان کے سیلاب متاثرین کے نام کرنے کا بڑااعلان تفصیل:Pakistan ENGvsPAK PAKvsENG englandvspakistan TheRealPCB englandcricket TheRealPCB englandcricket Na do. Ye barway kaa jaye ge PDM wlaay.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کاپاکستان اورانگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کےاعزاز میں عشائیہ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی شرکتبرطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کاپاکستان اورانگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کےاعزاز میں عشائیہ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی شرکت englanVsPakistan TheRealPCB Marriyum_A CTurnerFCDO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انگلش کپتان بین اسٹوکس نے ٹیسٹ سیریز کی میچ فیس پاکستان کے سیلاب متاثرین کے نام کر دیٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان میں موجود مہمان انگلینڈ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے سیلاب متاثرین کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔ ڈوب مرو ن لیگیوں جو پاکستان کے پیسے کھا گئے ایک باہر کا بندہ انگریز کی ہمدردی دیکھو Great decision benstokes38 we have only one heart. How many times will you win it?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »