انگلش کپتان بین اسٹوکس کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے بڑا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

اس سال کے شروع میں پاکستان کو تباہ کرنے والے سیلاب کو دیکھ کر بہت دکھ ہوا اور سیلاب کے ملک اور عوام پر خاصے اثرات مرتب ہوئے: بین اسٹوکس

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے بڑا اعلان کردیا۔بین اسٹوکس نے کہا کہ اس سال کے شروع میں پاکستان کو تباہ کرنے والے سیلاب کو دیکھ کر بہت دکھ ہوا اور سیلاب کے ملک اور عوام پر خاصے اثرات مرتب ہوئے۔انگلش کپتان کاکہنا تھاکہ کھیل نے میری زندگی میں مجھے بہت کچھ دیا ہے اور میں صرف یہی حق سمجھتا ہوں کہ کرکٹ سے بالاتر ہو کر کچھ واپس دوں، میں اس ٹیسٹ سیریز سے اپنی میچ فیس پاکستان سیلاب متاثرین کو عطیہ کروں...

انہوں نے مزید کہا امید ہے کہ یہ عطیہ پاکستان کے سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقوں کی تعمیر نو میں مدد کرے گا۔ اسٹوکس کا کہنا تھاکہ 17 سال بعد پاکستان میں ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ ہونے پر بہت پرجوش ہوں، تاریخی سیریز کے سلسلے میں پہلی مرتبہ پاکستان آکر بہت اچھا لگ رہا ہے، کھیلنے اور سپورٹ گروپ کے درمیان ذمہ داری کا احساس ہے اور یہاں ہونا خاص بات ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بڑے ڈھیٹ ہیں یہ گورے بھی حالانکہ ہمارے وزیراعظم پر لندن میں کیس چل رہا ہے کہ یوکے کے ٹیکس پیئر کے پیسے 💸 مبینہ طور پر غبن کیے پھر بھی امداد کر رہےہیں۔

Conform ya imdad sahafiyo shahbaz our haji saab mai takseem hoga 🤣🤣

بھائی کیش نہیں دینا پہلے بھئ زلزلہ زدگان کی امداد ہڑپ کر گیا ہمارا بوٹ پالشیا اس لیے خود جاکر لوگوں میں تقسیم کرنا

سیلاب زدگان کیلئے تو پہنچا ناممکن ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انگلش کپتان بین اسٹوکس نے ٹیسٹ سیریز کی میچ فیس پاکستان کے سیلاب متاثرین کے نام کر دیٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان میں موجود مہمان انگلینڈ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے سیلاب متاثرین کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔ ڈوب مرو ن لیگیوں جو پاکستان کے پیسے کھا گئے ایک باہر کا بندہ انگریز کی ہمدردی دیکھو Great decision benstokes38 we have only one heart. How many times will you win it?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان پہنچنے کے بعد انگلش ٹیم کے کپتان کی پہلی ٹوئٹہم نے کئی برسوں سے پاکستان میں ٹیسٹ میچز نہیں کھیلے: انگلش کھلاڑی بین اسٹوکس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

17 سال بعد ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئیبین اسٹوکس کی قیادت میں انگلینڈ کی ٹیم ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اسلام آباد پہنچی جہاں پی سی بی حکام نے ٹیم کا استقبال کیا۔ یہ کرکٹ جواریوں اور بکیوں کے لیے ایک نعمت ہے۔ Most welcome
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم بین اسٹوکس کی قیادت میں پاکستان پہنچ گئیانگلینڈ کی کرکٹ ٹیم بین اسٹوکس کی قیادت میں پاکستان پہنچ گئی ARYNewsUrdu PAKvENG
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گردے کے کینسر میں دن بدن اضافہ - ایکسپریس اردوپاکستان میں اس مرض کا علاج ممکن ہو گیا مگر مزید اقدامات کی ضرورت ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرکٹ سیریز چیلنجنگ ہوگی، انگلش کوچ برینڈن میک کولمانگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ کے لیے بہت جذباتی شائقین ہیں، پاکستان میں اچھی مہمان نوازی کی جا رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »