انگلش کپتان بین اسٹوکس نے ٹیسٹ سیریز کی میچ فیس پاکستان کے سیلاب متاثرین کے نام کر دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلش کپتان بین اسٹوکس نے ٹیسٹ سیریز کی میچ فیس پاکستان کے سیلاب متاثرین کے نام کر دی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان میں موجود مہمان انگلینڈ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے اہم اعلان کیا ہے۔

بین اسٹوکس کی قیادت میں انگلینڈ کی ٹیم 17 سال بعد ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اسلام آباد پہنچی جہاں پی سی بی حکام نے ٹیم کا استقبال کیا۔ بین اسٹوک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پوسٹ شئیر کی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ تاریخی سیریز کے لیے پہلی مرتبہ پاکستان آنا خوش آئند ہے۔ بین اسٹوکس نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ سیلاب نے ملک اور عوام کو خاصا متاثر کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Choron k hwaly kr di fees

Good 👍😊

بن سٹوکس کو پتہ ای نہیں شاید کہ یہ متاثرین کی امداد کھا جاتا ھے اور ابھی کل ای سرٹیفیکیٹ نن کے ملک نے ای دیا ھے

Abhy na kar woh tu already govt khaa rahi haj🤣😅

Is se acha khud he rekh laita۔۔۔۔۔unhe kon sa milni hai۔۔۔۔۔۔

اور ہمارے بولیں گے اوو بجلی دا بل دینا سی باجی دا ویا وی ہے بندا کی کرے

مختصرً یہ کہ شہباز شریف کے اکاؤنٹ میں ڈال دی 😜

اور پاکستانی بھول گے ہیں سلاب متاثرین کو

Great deed

benstokes38 we have only one heart. How many times will you win it?

ڈوب مرو ن لیگیوں جو پاکستان کے پیسے کھا گئے ایک باہر کا بندہ انگریز کی ہمدردی دیکھو

Great decision

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان پہنچنے کے بعد انگلش ٹیم کے کپتان کی پہلی ٹوئٹہم نے کئی برسوں سے پاکستان میں ٹیسٹ میچز نہیں کھیلے: انگلش کھلاڑی بین اسٹوکس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی نے پاک انگلینڈ ٹیسٹ میں مداحوں کو اپنے پسندیدہ کرکٹرز سے ملنے کا موقع دے دیا لیکن کیسے ؟جانیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مداحوں کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنے پسندیدہ کرکٹرز سے Hehehe mamoo bana rehe hain
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے کی مال گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کر دیلاہور: پاکستان ریلوے نے متعدد مال گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو شکست دینے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ بریندن میک کولم کا بیانانگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہترین سیریز کے منتظر ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کرے گاپاکستان اورانگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز پریکٹس سیشن کے دوران حارث کی گیند اظہر علی کے ہیلمٹ پر جالگیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ سکواڈ  کے پریکٹس سیشن کے دوران فاسٹ بولر حارث رؤف کی گیند اظہر علی کے ہیلمٹ پر  جا لگی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »