کویت میں سب سے زیادہ کس ملک کے لوگ ملازمت کر رہے ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

کویت میں لیبر فورس کی تعداد 30 لاکھ تک پہنچ گئی جس میں ڈومیسٹک ورکرز بھی شامل ہیں، عرب ملک میں بھارتی ملازمین کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سال کے پہلے سات مہینوں کے دوران یعنی جولائی 2023 تک کویت میں بشمول ڈومیسٹک ورکرز لیبر فورس کی تعداد 30 لاکھ تک پہنچ گئی ہے جب کہ دسمبر 2022 تک یہ تعداد 28 لاکھ کے قریب تھی۔ کویت کی ورک فورس میں جو نئے ملازمین شامل ہوئے ہیں ان میں 30 فیصد سے زیادہ بھارتی شامل ہیں، بھارت کے تقریباً آٹھ لاکھ 77 ہزار مرد و خواتین ورکرز کویت میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں، اس کے بعد مصری، کویتی، فلپائنی اور بنگلہ دیشی ورکرز وہاں زیادہ تعداد میں موجود ہیں۔

ڈومیسٹک ملازمین کے علاوہ اس سال کے پہلے 7 مہینوں میں سرکاری اور نجی شعبوں میں ورکرز کی تعداد میں تقریباً 39,000 کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور جولائی 2023 کے آخر تک ملازمین کی تعداد 2.075 ملین تک پہنچ چکی ہے۔ کویتی ورکرز کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے جو جولائی 2023 کے آخر تک بڑھ کر 450,000 تک جا پہنچی ہے، ملازمین میں جو اضافہ ہوا اس کا 94 فیصد حصہ غیر ملکیوں پر مشتمل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوئٹزرلینڈ میں پُرخطر راستوں سے گزر کر چوری کی ایک انوکھی وارداتسب سے زیادہ جس چیز نے لوگوں کو حیران کیا وہ یہ ہے کہ اس عطیہ کے صندوق یا بکسے تک صرف سب سے زیادہ تجربہ کار کوہ پیماؤں کی رسائی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بجلی کے بل اتنے زیادہ کیوں آرہے ہیں؟ تفصیلات جانیے!!بجلی کے بلوں نے ملک بھر کے عوام کو احتجاج کرنے کیلئے گھروں سے باہر نکلنے پر مجبور کردیا، آخر اتنے زیادہ بل کیوں آرہے ہیں؟ ماریہ میمن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے بل اتنے زیادہ کیوں آرہے ہیں؟ تفصیلات جانیے!!بجلی کے بلوں نے ملک بھر کے عوام کو احتجاج کرنے کیلئے گھروں سے باہر نکلنے پر مجبور کردیا، آخر اتنے زیادہ بل کیوں آرہے ہیں؟ ماریہ میمن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور ترکیہ کے تجارتی تعلقات میں اہم پیشرفتترک صدر رجب طیب ایردوآن دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور اپنے ملک کی مشکلات سے دوچار معیشت کے لیے زیادہ سے زیادہ غیرملکی سرمایہ کاری راغب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور ترکیہ کے تجارتی تعلقات میں اہم پیشرفتترک صدر رجب طیب ایردوآن دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور اپنے ملک کی مشکلات سے دوچار معیشت کے لیے زیادہ سے زیادہ غیرملکی سرمایہ کاری راغب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے بھاری بل، نگراں وزیراعظم نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیااجلاس میں بجلی کے بلوں میں زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے پر مشاورت کی جائیگی، انوارالحق کاکڑ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »